براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پی آئی اے کی نجکاری کے نئے مسودے، اہداف پر غور کے لیے ہولڈنگ کمپنی کا اہم اجلاس کل طلب
پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس کل 24 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اجلاس پی آئی اے بورڈ جون 2024 کی شش ماہی آڈٹ رپورٹ کی منظوری دے گا، قومی ائیرلائن کی نجکاری کے نئے مسودے اور اہداف پر بھی غور ہوگا۔…
ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی کیلیے 1.79 ارب روپے کی گرانٹ منظور
بلوچستان کی بگڑتی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے ریکوڈک گولڈ اینڈ کاپر منصوبے کی سیکیورٹی کیلیے 1.79 ارب روپے کی منظوری دیدی۔
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق فنانس ڈویژن نے 14 جنوری کو ریکوڈک منصوبے کے سکیورٹی چارجز کیلئے1.792 ارب روپے…
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کی نئی تجویز، نئے اہداف کا خدشہ
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)نے نئے مالی سال 25-2026 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس کا ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی ہے اور پاکستان کو نئے اہداف ملنے کا بھی خدشہ ہے۔
وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے…
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار…
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی…
بحیرہ احمر میں متبادل طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست سے یمن کے مقابلے میں امریکہ کی…
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں متبادل طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست یمن کے خلاف اس کی تباہ کن ناکامی کو ظاہر کرتی ہے۔
عبدالملک الحوثی نے مزید کہا کہ یمن کی جانب سے یو ایس…
غزہ کے شہداء کی تعداد 49740 سے تجاوز کرگئی
غزہ میں محکمہ صحت نے خبر دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 49 ہزار 747 ہے۔
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے میں 130 شہدا کے جنازے اسپتالوں میں لائے گئے۔ فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ…
مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں؛ حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف میزائل آپریشن سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے ملک کے جنوب سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے…
اپنی سرزمین کے تحفظ کےلئے پر عزم ہیں؛ شیخ احمد یاسین کی شہادت کی برسی پر حماس کا بیان
حماس نے اس تحریک کے بانی شیخ احمد یاسین کی شہادت کی اکیسویں برسی پر ایک بیان جاری کرکے زور دیا ہے کہ ہم اپنی مقدس سرزمین کے تحفظ کی راہ پر پورے عزم کے ساتھ گامزن ہیں اور مزاحمت کو اپنی آزادی و خودمختاری کا اہم راستہ سمجھتے ہيں۔
حماس نے…
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک خاتون شہید ، دو افراد زخمی
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے اور اب تک ایک خاتون کی شہادت اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان کے کفر کلا قصبے پر صیہونی حکومت کے حملے میں دو لوگ زخمی بھی…
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شہر غزہ کے التفاح محلے میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی فوج کی بمباری میں چار بچوں سمیت پانچ عام شہری…