براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق 14 کو ختم ہونےو الے ہفتے پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر…
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 23 پیسے پر بند ہوا۔
یاد…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
ای سی سی کی جانب سے گوادر فری زون میں کام کرنے والی کمپنی ”ایگ وین پرائیویٹ لمیٹڈ“ کو پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمد کی منظوری دیدی…
سولر سرمایہ کاروں نے نیٹ میٹرنگ کی فی یونٹ قیمت میں کمی کو مسترد کردیا
سرمایہ کاروں نے سولر نیٹ میٹرنگ کی فی یونٹ قیمت 27 روپے سے 10 روپے کرنےکے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔
سولر سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ ہے اورافسوس ناک امر ہے کہ اس سیکٹر کی افادیت بتانے…
اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا اور 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچا۔
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 19 ہزار پوائنٹس عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 19 ہزار 421 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچا۔…
حکومت نے خود چینی کی 159 روپے کلو ایکس مل پرائس پر ہاں کردی
شوگر ملز سے 140 روپے ایکس مل پرائس کی یقین دہانی لینے والی حکومت خود چینی کی 159 روپے کلو ایکس مل پرائس پر مان گئی۔
چینی رمضان سے پہلے اچانک مہنگئی ہونا شروع ہوئی جس پر وزیراعظم کا نوٹس لینے تک ذخیرہ اندوزوں نے اربوں روپے منافع کمایا جب…
پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس تاریخی بلندی کو چھو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلندی کو چھو لیا ہے۔
آج کاروباری روس کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر انڈیکس 1299 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19…
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں فرانزک سائنس میں تاریخی اصلاحات
پنجاب میں فرانزک سائنس کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہورہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
اس منصوبے کے تحت صوبے بھر میں نئی لیبز…
امریکہ کا ایک اور ڈرون یمنی فوج نے مار گرایا
یمنی فوج نے ملکی سرحدی خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ذمار صوبے میں امریکی MQ-9 ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔مذکورہ طیارہ مہنگے امریکی ڈرونز میں سے ایک ہے۔ ماضی میں بھی کئی مواقع پر یمنی…
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی ، تل ابیب پر حملہ
حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں آج مقبوضہ فلسطین میں شہر تل ابیب کو میزائل حملے کا…