براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
دبئی میں افطار کی بدولت غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل ہونے لگے
دبئی میں افطار پیکٹس کی بلا رنگ و نسل و مذہب تقسیم سے متعدد غیر مسلم افراد دائرہ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔
اس بات کا انکشاف دبئی میں بسے شیخ محمد عزیز نے جیو نیوز سے گفتگو میں کیا۔
افریقی ملک ملاوی سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد عزیز…
دنیا کا خوش ترین مسلم ملک کونسا ہے اور کس ایشیائی ملک نے یہ اعزاز اپنے نام کیا؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ 20 مارچ کو خوشی کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس موقع پر دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔
ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ 2025 میں اس سال بھی یورپی ملک فن لینڈ دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا ہے۔
یہ مسلسل 8…
امریکا نے ایران کو جوہری معاہدے کیلئے 2 ماہ کی مہلت دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بھیجے گئے خط میں نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ کی مہلت دیدی۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے اعلیٰ حکام کو لکھے گئے خط میں ایران کو نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ…
خریف کیلئے پانی کی فراہمی، ارسا ٹیکنیکل اور ایڈوائزری کمیٹیوں کے اجلاس طلب
خریف سیزن کیلئے پانی کی فراہمی بارے ارسا ٹیکنیکل کمیٹی اور ارسا ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس طلب کر لئے گئے۔
ارسا ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 25 مارچ کو ہوگا، اجلاس میں پانی فراہمی کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔
ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس…
آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پا جائے گا: گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف کیساتھ ورچوئل بات چیت جاری ہے بہت جلد سٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں مالی سال کیلئے…
اقتصادی امور ڈویژن نے غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی
اقتصادی امور ڈویژن نے غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری تک 4.9 ارب ڈالر بیرون ذرائع سے موصول ہوئے، جولائی سے جون تک 19.2 ارب ڈالر بیرونی ذرائع سے حاصل کرنے کا ہدف تھا، جولائی سے فروری تک امدادی…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، مالی سال 24-2023 کے آڈٹ اعتراضات پیش
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں وزارت خزانہ کے مالی سال 24-2023 کے آڈٹ اعتراضات پیش کیے گئے۔
اجلاس میں وزارت خزانہ کے مالی حسابات کے حوالے سے رکن کمیٹی سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ وزارت…
قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔
نئی شرح کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 10.81 فیصد سے بڑھ کر 10.96 فیصد ہوگیا جبکہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح 12.15 فیصد تک پہنچ گئی…
وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون بڑھانے سمیت اہم شعبوں میں مشترکہ اقدامات تیز کرنے پر تبادلہ خیال اور پاکستان،سعودی عرب اقتصادی شراکت…