براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پشاور ہائی کورٹ کا کے پی حکومت سے فنڈز کی فوری فراہمی کا مطالبہ
پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جوڈیشل انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کا کم از کم 10 فیصد بجٹ مختص کیا جائے، اس سلسلے میں چیف جسٹس کی ہدایت پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو باضابطہ خط…
بی آر ٹی کی متعدد روٹس پر بس سروس بند، مسافروں کو مشکلات
بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی متعدد روٹس پر بس سروس بند کر دی گئی۔ بی آر ٹی کی 4 مختلف روٹس پر سروسز بند ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، حیات آباد فیز 6 سے چلنے والی بس سروس ای آر 16 بند کر دی گئی جبکہ شاہ عالم پل سے مال آف…
خیبرپختونخوا: پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، بجٹ کے بائیکاٹ کا خدشہ
خیبرپختونخوا حکومت 13 جون کو مالی سال 26-2025 کے بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے تاہم اندرونی اختلافات کے باعث صورتحال غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض گروہ اور دیگر متعدد اراکین اسمبلی نے بجٹ سے…
چھوٹے گھروں کیلئے جلد قرض اسکیم متعارف کرانے جارہے ہیں، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں کے لیے قرض اسکیم جلد متعارف کرانے جا رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کو ہرممکن ریلیف دینا چاہتے تھے لیکن گنجائش کے حساب سے ہی آگے جاسکتے ہیں،7 ہزار میں سے 4 ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو…
وزیر اعظم شہباز شریف کل یو اے ای کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے، برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے، جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور مختلف شعبوں میں قریبی تعاون…
کشمیر، پانی سمیت تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر، پانی سمیت تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں، بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں اپنی خارجہ پالیسی سے دہشتگردی کو…
ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران نہ ہوں اگر صدر ٹرمپ…
مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کو غیر ملکی قرار دے کر جبری بے دخل کرنے لگی
بھارت کی مودی سرکار اپنے ہی شہری مسلمانوں کو غیر ملکی قرار دے کر جبری بے دخل کرنے لگی ہے۔انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلم مخالف اقدامات، مسلمانوں سے نفرت کے واقعات اور ان کے خلاف…
اسرائیل نےغزہ میں بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی کمیشن برائے تحقیقات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو قتل کرکے بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سابق ہائی کمشنر…
امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہیے؛ ایران
حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہئے بلکہ ہمیں ہر وہ چیز حاصل کرنے کے لئے کوشش کا حق حاصل ہے جس سے ہمارے ملی مفادات پورے ہوں۔حکومت ایران کی ترجمان نے المیادین ٹی…