براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

وزیراعظم نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اسپیکر اور چیئرمین سینٹ سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین، ڈپٹی…

اسرائیل کسی بھی وقت ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کرسکتا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں اسرائیل کے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر ہائی الرٹ ہے، اور اسی تناظر میں امریکی محکمہ خارجہ نے مشرقق وسطیٰ…

ہم نہ تو دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات کا سلسلہ بند کریں گے،صدر ایران

صوبہ ایلام میں ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران کا کہنا تھا کہ ہم نہ تو دباؤ کے آگے جھکیں گے اور نہ ہی ایٹمی تحقیقات کا سلسلہ بند کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم یہ ہرگز قبول نہیں کریں گے کہ اپنی ایٹمی تحقیقات کا سلسلہ بند…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے منرلز کمپلیکس کا قیام

ملکی معیشت کے استحکام اور صنعتی ترقی کے لیے سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کی سہولت کاری کے نتیجے میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومت پنجاب کی قریبی ہم آہنگی کے ذریعے معدنیات کی تلاش و ترقی کے لیے…

سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1200…

جنگ چھڑی تو تمام امریکی فوجی اڈے ہمارے نشانے پر ہوں گے، ایران

ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی تنازع چھڑتا ہے تو وہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے ایران پر امریکی حملے کی صورت میں مشرق…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوئے، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ اور…

بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں۔بچوں سے جبری مشقت کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کے جدید دور میں بھی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے

بچوں کے ہاتھ میں اوزار نہیں کتاب، پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کا دن آج منایا جارہا ہے۔پاکستان میں چائلڈ لیبر کی مجموعی شرح 16.9فیصد ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں چائلڈ لیبر میں اضافے کی بنیادی وجہ غربت ہے۔انٹرنیشنل لیبر…

خیبرپختونخوا: بندوبستی اضلاع کیلئے 165 ارب روپے کا ترقیاتی پروگرام تجویز

خیبرپختونخوا حکومت نے بندوبستی اضلاع کے لیے 165 ارب روپے مالیت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تجویز دے دی۔محکمہ خزانہ کی دستاویزات کے مطابق یہ پروگرام مختلف شعبوں کی جامع ترقی کے لیے ترتیب دیا جا رہا ہے جس میں سب سے زیادہ فنڈز ملٹی سیکٹر…