براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک…
حجاج کرام کی واپسی شروع، جدہ سے پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی
سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا، پہلی پرواز پی کے 732 جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا، جب کہ اس موقع پر محکمہ حج، سول…
کراچی کے تاجروں کو "ایئر کراچی” کیلئے لائسنس مل گیا۔ 100 ملین کا سیکورٹی ڈپازٹ
کراچی کے تاجروں کی جانب سے کراچی کے نام سے نئی ایئر لائن کے آغاز کو عملی شکل دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت دفاع کی منظوری سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کر دیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں…
ایف بی آر آن لائن شاپنگ کو ٹیکس نیٹ میں لے آیا
ایف بی آرفنانس بل 2025-26 کے ذریعے آن لائن شاپنگ کو ٹیکس کے جال میں لے آیا ہے، پاکستان کی ہرآن لائن مارکیٹ پلیس کو ماہانہ بنیادوں پر اپنی اسٹیٹمنٹ جمع کرانا ہوگی۔ فنانس بل کی شق 165سی کے مطابق فنانس بل کہا گیا ہے کہ ہر ادائیگی خواہ وہ…
اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلتا مذہب ہے، امریکی تھنک ٹینک
امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلتا مذہب، عیسائیت کی شرح نمو عالمی آبادی سے پیچھے رہی ، عیسائیت کا عالمی آبادی میں حصہ 1.8 فیصد کم ہوکر 28.8 فیصد رہ گیا، اسلام کا عالمی حصہ 1.8 فیصد بڑھ کر 25.6 فیصد ہوگیا، پیو…
کال سینٹرز کے خلاف ’’آپریشن گرے‘‘ ختم
عید الاضحی سے قبل اسلام آباد میں شروع ہونے والے کال سینٹرز کے خلاف "اپریشن گرےاختتام کو پہنچ گیا ہے۔
اس اپریشن کے دوران دو ایف ائی ارز نمبر 164 اور 165 نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی اسلام اباد سرکل میں درج کرتے ہوئے 81 افراد کی…
RDA؛ گودام ، 2ہاؤسنگ سکیموں کے سائٹ دفاتر سربمہر کر دیئے
ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکوارڈ نے ڈیفنس روڈ پر واقع کمپنی کے گودام اور پروسیسنگ یونٹ جبکہ ہائی کورٹ روڈ پر دو پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں بوستان ہاؤسنگ سکیم اور ایسٹرج ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ دفاتر سر بمہر کر د…
بجٹ 2025-26، دفاعی اخراجات 2550 ارب، حکومتی اخراجات 16286 ارب، پی ایس ڈی پی 1000 ارب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2025-26ء کیلئے 17 ہزار 573ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں 6501ارب روپے خسارہ ہے، 8207 ارب سود کی ادائیگی پر خرچ ہونگے، دفاع کیلئے 2550 ارب مختص کیے گئے ہیں، حکومتی اخراجات 16286ارب روپے، پی ایس ڈی…
آئندہ مالی سال 2025-26ء کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش
تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، 500 ارب کے اضافی ٹیکس، پٹرولیم لیوی میں اضافہ، جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی، سولر پینلز مہنگے، آن لائن خریداری پر ٹیکس، بینکوں کے منافع کی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ
آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آئندہ مالی سال26-2025 کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس میں تقریباً 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل شام 4 بجے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…