براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

روس ایران میں 8 ایٹمی بجلی گھر بنا ئے گا

ایک ایسی خبر جس سے ایران کے دشمنوں کو زوردار جھٹکا لگا، روس ایران میں آٹھ ایٹمی بجلی گھر بنا رہا ہےایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ روس، ایران میں 8 ایٹمی بجلی گھر بنائے…

وفاقی بجٹ: نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

وفاقی بجٹ 26-2025 آج پیش ہونے جا رہا ہے جس میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 26-2025 میں نان فائلرز پر بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے،…

وفاقی ترقیاتی بجٹ: علی امین کے احتجاج پر خیبرپختونخوا کے 4 منصوبے شامل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں صوبوں کے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم سے متعلق اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا جبکہ پلاننگ کمیشن منصوبے شامل کرکے منانے میں کامیاب رہا۔ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق وفاقی ترقیاتی پروگرام میں منصوبے…

پاک بھارت عوام امن چاہتے، نفرت اور تقسیم کے بیانیے کو دفن کر دیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام امن چاہتے ہیں، ہم نفرت اور تقسیم کے بیانیے کو دفن کر دیں گے۔برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان کو بریفنگ کے بعد بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

پی ٹی آئی کا وفاقی بجٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بجٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے بجٹ کے خلاف احتجاج کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، بجٹ کے لیے منصوبہ بندی طے کی جارہی ہے اور اس حوالے سے پی ٹی آئی…

نکولس پورن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹر نکولس پورن نے صرف 29 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نکولس پورن نے 2016 میں پاکستان کے خلاف ڈیبیو کیا تھا اور مجموعی طور پر 167 بین الاقوامی میچز کھیلے جن میں 61 ون ڈے اور 106 ٹی 20…

جعلی خبروں کی بھرمار، بین الاقوامی سطح پر بھارتی میڈیا کی ساکھ شدید متاثر

بھارتی میڈیا کی جانب سے جعلی خبریں پھیلانے کے بعد بین الاقوامی سطح پر انڈین میڈیا کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔عرب ٹائمز آن لائن کے مطابق بھارتی میڈیا اس وقت اعتماد کے معاملے میں شدید بحران کا شکار ہے وہاں صحافتی معیار انتہائی گر چکا ہے،…

بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے خطے کو خطرات لاحق ہیں،آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں عید الاضحٰی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور ورکرز سے ملاقات کی اور پارٹی ورکرز…

معاشی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے مہنگائی کا سالانہ اوسط ہدف ساڑھے 7 فیصد اور معاشی شرح نمو کا ہدف 4 اعشاریہ 2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ بجٹ دستاویز میں آئندہ مالی سال کے لیے معاشی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے، مہنگائی کا سالانہ اوسط…

پرتگال نے اسپین کو ہراکر نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے دفاعی چیمپیئن اسپین کو ہرا کر یوئیفا نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔جرمنی کے شہر میونخ میں کھیلے گئے فائنل کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2، 2 گول سے برابر تھا۔دونوں ٹیمیں…