براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
جو آج جیلوں میں ہیں وہ امریکا کے پاؤں میں گر رہے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جو آج جیلوں میں ہیں وہ امریکا کے پاؤں میں گر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی جیل میں تھے لیکن امریکا سے بھیک نہیں مانگی، عارف علوی امریکا جا کر کہتے ہیں پاکستان پر…
ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔
آکسفورڈ یونین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا…
تمام 5 ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا: جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ 5 ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی…
جمہوریت، آئین کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ، عدالتوں میں جنگ ہوگی: عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی 2 روزہ آئین تحفظ کانفرنس آج ہو…
کراچی: ٹریفک حادثات میں مزید 2 افراد زندگیاں گنوا بیٹھے، ایک نوجوان شدید زخمی
شہر قائد میں ٹریفک حادثات میں دو افراد زندگیاں گنوا بیٹھے۔
پہلا حادثہ کورنگی گودام چورنگی سوئی گیس آفس کے قریب پیش آیا، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی موٹر سائیکل پر سوار تھا جبکہ حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا جس کا…
وزیر داخلہ سے روسی سفیر کی ملاقات، انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ کو فعال کرنے پر اتفاق
وزیرداخلہ محسن نقوی سے روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کو فعال کرنے پر اتفاق ہوا، باہمی وفود…
دریائے سندھ پر کوئی نئی نہر نہیں بن رہی: مراد علی شاہ کا اعتراف
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا کہ دریائے سندھ پر کوئی نئی نہر نہیں بن رہی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہروں کے حوالے سے سندھ حکومت کا مؤقف واضح ہے، سندھ کے عوام کی مرضی کے بغیر کوئی نہر…
اچھا لگے یا بُرا، آئین سے کھیلنے کی روایات توڑیں گے: اپوزیشن رہنما
میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ آئین سے کھیلنے کی روایات توڑیں گے۔
اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس کی۔…
شہبازشریف کی ن لیگ میں میری واپسی کا کوئی چانس نہیں: محمد زبیر
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی ن لیگ میں میری واپسی کا کوئی چانس نہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کےدوران طےہوا تھا اداروں کی نجکاری کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے،…
صدر مملکت سے پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، شکایات کے انبار لگا دیئے
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب کی پارلیمانی وفد کے اراکین اور تنظیمی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس لاہور میں مرحلہ وار…