براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر محمود کی خدمات اسلام آباد سے پشاور ہائی کورٹ کو واپس

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر محمود خان کی خدمات اسلام آباد سے پشاور ہائی کورٹ کو واپس کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر محمود کو واپس پشاور ہائی کورٹ بھجوادیا گیا قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی…

جے یو آئی اور پی ٹی آئی ایک سٹیج پر نہیں آسکتے: بیرسٹر عقیل ملک

وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نےکہا ہے کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی ایک سٹیج پر نہیں آسکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان کےمعاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، سٹاک…

بانی پی ٹی آئی کوتین دفعہ ڈیل کی آفرہوچکی : فیصل چودھری کا دعویٰ

وکیل تحریک انصاف فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوتین دفعہ ڈیل کی آفرہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کرکٹ میچ ہارنے پر غصےمیں تھے،عمران خان نے کہا کرکٹ ٹیم کو تباہ…

سنگا پور:سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طالبہ نے گولڈ میڈل جیت لیا

سنگاپور میں منعقدہ سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طلباء نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستانی طالبہ انارا بہرام درانی نے گلوبل مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کو عالمی سطح پر نمایاں کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

لاہور ہائیکورٹ میں سائل کا آگ لگانے کا واقعہ، ایس پی سکیورٹی تبدیل، ڈی ایس پی معطل

لاہور ہائیکورٹ میں سائل کی جانب سے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگانے کے معاملے پر ایس پی سکیورٹی تبدیل ، ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا۔ واقعہ کے بعد چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے ناقص سکیورٹی پر سخت نوٹس لیا تھا، جس پر آئی جی پنجاب نے ایس پی…

اقوام متحدہ میں پاکستان کا غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پر زور

اقوام متحدہ میں پاکستان نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پائیدارامن کے قیام کو ترجیح دے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں…

محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کردیے

محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کردیے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سنگل شفٹ والے پرائمری اسکول صبح 8 سے1:30 بجے تک کھلےرہیں گے اور جمعہ کو 8 سے 11:30بجے تک اسکول کھلے رہیں گے۔ ڈبل شفٹ پرائمری اسکول کے اوقات کارصبح…

تاشقند میں وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

تاشقند میں وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات کی۔ کانگرس سینٹر تاشقند پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ازبک صدر اور وزیراعظم پاکستان نے ایک دوسرے کو اپنی ٹیم کے ارکان کا تعارف بھی…

تنخواہوں میں اضافے پر پی ٹی آئی کا دہرا معیار کھل کر سامنے آگیا

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر پی ٹی آئی کا دہرا معیار کھل کر سامنے آ گیا۔ ایوان بالا میں تنخواہیں بڑھنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا لیکن اضافی تنخواہ لینے پر سب تیار ہیں۔…

سعودیہ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے7 بلیک لسٹ اور زائد قیام پر 3 پاکستانی اور کنٹریکٹ خلاف ورزی پر 12 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔ امیگریشن ذرائع نے بتایا…