براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بجلی بلوں میں 21 ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

بجلی بلوں میں 21 ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی صدارت میں ہوا، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے وزارت…

ملک کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

ملک کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی اس دوران مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرک میں بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے…

حکومت سندھ اور کاروباری تنظیموں کا فیکٹ چیکنگ کا نظام مضبوط کرنے پر اتفاق

حکومت سندھ اور کاروباری تنظیموں نے فیکٹ چیکنگ کا نظام مضبوط کرنے پر اتفاق کرلیا۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت بزنس فیسلٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کاروباری برادری کو درپیش میڈیا سے متعلقہ…

معاہدے کے نکات پرعملدرآمد نہیں ہورہا، اتحادی حکومت کیساتھ چلنا مجبوری ہے: صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنرہاؤس لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پارلیمانی پارٹی پنجاب کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے آصف علی زرداری کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے اور…

سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث پورٹس پر تقرریاں رکی ہوئیں، وزیراعظم کو کہہ کہہ کر تنگ آگئے: وفاقی…

وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر شیخ نے کہا ہے کہ سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث پورٹس میں تقرریاں رکی ہوئی ہیں، وزیراعظم کو کہہ کہہ کر تنگ آگئے ہیں، اب انہیں نہیں کہیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بحری امور کا اجلاس قادرپٹیل کی…

وزیر اعلیٰ سندھ نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ پروگرام لانے کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کے طلبا کے لیے بھی لیپ ٹاپ پروگرام لانے کا اعلان کردیا۔ ضلع سکھر کی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ بھی طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ پروگرام لائیں گے۔ خطاب کے دوران مراد علی شاہ نے…

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا اور 4 نئے وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری، بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد مگسی اور متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ…

آذربائیجان کا دورہ ختم، وزیراعظم ازبکستان کے دورے پر تاشقند پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچ گئے۔ وزیراعظم ازبکستان کے 2 روزہ دورے پرآذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے تاشقند پہنچے جہاں ازبک وزیراعظم، وزیرخارجہ اور تاشقند کے میئر نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیرِاعظم…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق ملاقات میں دینی، علمی، امت کو درپیش چیلنجز اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حافظ نعیم…

کراچی میں 9 ویں اور 10 ویں کے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول جاری

کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے شیڈول کے مطابق 16 مارچ کو شروع ہونے والے امتحانات اب 7…