براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت کا مذاکرات سے انکار کرنے والے آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مذاکرات نہ کرنے والے آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد علی نے بتایا کہ حکومت کی ٹاسک فورس آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کررہی ہے، 1994پالیسی…
آئی ایم ایف تکنیکی وفد کا گرین بجٹنگ بارے وفاق کے اقدامات پر اظہار اطمینان
پاکستان اور آئی ایم ایف تکنیکی وفد کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات ہوئے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گرین بجٹنگ کی ٹیگنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ پر مذاکرات کئے، آئی ایم ایف کو وفاقی اور صوبائی حکام نے گرین بجٹنگ پر بریفنگ…
حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 کا انعقاد…
شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
ماڑی انرجیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20…
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کیلئے فنڈنگ پر آئی ایم ایف کے پاکستان سے مذاکرات شروع
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لیے فنڈنگ پر آئی ایم ایف وفد نے پاکستان پہنچ کر مذاکرات شروع کر دیے۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لیے فنڈنگ کے معاملے پر آئی ایم ایف وفد نے پیر کو ملاقاتوں کا آغاز وفاقی وزارت خزانہ سے تعارفی…
گردشی قرضہ، حکومت کی بینکوں سے 1240 ارب روپے قرض لینے کی کوشش
حکومتی عہدیدار اس وقت بینکوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں تاکہ 1240 ارب روپے کے قرض کے لیے ٹرم شیٹ کو حتمی شکل دی جا سکے جو کہ گردشی قرض کی موجودہ رقم کو حل کرنے کے لیے لیا جائے گا،جو اس وقت 2381ارب روپے کے قریب ہے، جیساکہ ڈسکاؤنٹ ریٹ 22 فیصد…
شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے مرحوم سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ اور تدفین کا عمل دیر قانون النہر میں انجام پا رہا ہے جس میں لبنانی عوام اور حکام کی بڑی تعداد شریک ہے۔
سید ہاشم صفی الدین کا جسد خاکی گذشتہ روز لبنان کے…
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کی عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج
عالمی میڈیا نے لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کو وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی عظیم الشان تشییع…
مغربی کنارے کے شہر جنین میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائيلی ٹینکوں کا دھاوا
اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے اتوار کی رات شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے تین ٹینکوں نے دیگر فوجی گاڑیوں کے ساتھ اتوار کی رات جینن کیمپ پر اچانک دھاوا بول دیا۔ سنہ 2002…
سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد
پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کے ایک کمرے سے تقریباً 40 سالہ شخص کی بوسیدہ حالت میں لاش ملی جس پر پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔…