براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
عید الاضحیٰ: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد
محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا اطلاق جمعرات 5 جون سے بدھ 11 جون تک ہو گا، سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898 کی…
کے پی: 27 مئی سے اب تک بارشوں اور آندھی سے ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات جاری
خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے اب تک بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور آندھی کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 5 مرد، 3 خواتین اور 2…
وزیراعظم امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کوئٹہ ائیر پورٹ پر قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور دیگر اعلیٰ…
غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کو ایمنسٹی دینے پر غور کرنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کو ایمنسٹی دینے پر غور کرنا ہو گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ریگولرائز کرنے کے میکانزم پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں…
آئی ایم ایف کا بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے پر اظہارِ تشویش، حکومت سے وضاحت طلب
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بِٹ کوائن مائننگ اور اےآئی کو بجلی فراہم کرنےکے معاملے پر اعتماد میں نہ لینےاور بجلی…
امریکی ڈاکٹرز اور تاجر عمران خان سے ملاقات میں ناکام
قابل بھروسہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور اہم عہدیداروں سے ملاقات کیلئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے دورے پر آئے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز اور تاجروں کا وفد اسلام آباد میں 4 روز گزارنے…
حکومتی پالیسیوں پر پاکستانیوں کے اعتماد میں واضح اضافہ
حکومتی پالیسیز پرپاکستانیوں کے اعتماد میں واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق ملکی سمت اور معیشت پربھروسا کرنے والے پاکستانیوں کی شرح 6 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
42 فیصد پاکستانیوں نے…
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔
اس کے علاوہ کراچی سمیت صوبہ سندھ کے…
فوج کا کام ملکی دفاع ہے نہ کہ عدالتی فرائض انجام دینا، فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس 2 ججز کا…
عدالت عظمیٰ نے 9مئی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کے جلاؤگھیراؤ اور دہشت گردی میں ملوث سویلین ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق مقدمہ کے فیصلے میں جسٹس جمال خان مندوخیل اورجسٹس نعیم اختر افغان کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا ہے۔
36…
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں آن لائن فوڈ سروس کے رائیڈر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق 3 تلوار کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی ہوا ، پولیس نے کار سوار شخص کو…