براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 34 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر صوبے کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 34 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے…

9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر بغیر کارروائی ملتوی

سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر بغیر عدالتی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں پراسیکیوٹر ظہیر علی شاہ، وکلائے صفائی اور…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر آئینی بنچ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی، نظر ثانی…

خیرپور: سیشن جج کے سکواڈ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

سندھ میں لاڑکانہ خیرپور روڈ پر سیشن جج کے سکواڈ پر فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ سیشن جج سمکان احمد سکھر سے لاڑکانہ جارہے تھے کہ راستے میں ٹنڈو مستی تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر…

برطانوی، پاکستانی وکلاء کی بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی بھرپور مذمت

لندن میں برطانوی، پاکستانی وکلاء نے پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور سندھ طاس معاہدے سے بھارت کی جانب سے یکطرفہ دستبرداری کی بھرپور مذمت کی۔ برطانوی، پاکستانی وکلاء اور ماہرین نے پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر…

ہم نے دشمن کو بتادیا پاکستانی فوج اور عوام ایک ہیں: عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ دشمن کو بتایاہے کہ پاکستانی فوج اور عوام ایک ہیں۔ پنجاب کے ضلع خوشاب میں معرکہ حق کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ خوشاب کے عوام نے بہت…

ہماری جنگ کسی سیاسی جماعت سےنہیں ہے: سعد رفیق

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ(ن)کےرہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہماری جنگ کسی سیاسی جماعت سےنہیں ہے۔ شہر اقبال کے پی پی 52 سمبڑیال کی الیکشن مہم کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے ورکرز ہی نوازشریف…

مسئلہ کشمیرحل ہونے سے خطے میں امن قائم ہوگا: مشعال ملک

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہےکہ مسئلہ کشمیر حل ہونے سے خطے میں امن قائم ہوگا۔ صوبائی دارالحکومت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، مقبوضہ کشمیرمیں…

پی ٹی آئی کی پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی کمیٹی میں ترمیم

پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی کے معاملات چلانے کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی، نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پنجاب تنظیم کون چلائے گا؟ پاکستان تحریک انصاف مخمصے کا شکار ہوگئی، پنجاب میں پارٹی کے معاملات چلانے کے لیے بنائی گئی…

کراچی میں 14 گھنٹوں کی بدترین لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کا 70 فیصد حصہ لوڈشیڈنگ فری ہونے کا دعویٰ

کراچی میں 12 سے 14 گھنٹوں کی بدترین لوڈشیڈنگ کے باوجود ترجمان کے الیکٹرک نے شہر کا 70 فیصد حصہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جہاں…