براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیج دیا
ٹرمپ انتظامیہ نے بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیج دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 سے زائد قیدیوں میں بڑی تعداد میں وینزویلا کے باشندے شامل ہیں جب کہ معمولی جرائم کے مرتکب تارکین وطن قیدی بھی گوانتانامو بے منتقل…
لاؤس میں دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
جنوب مشرقی ایشیا کے ملک لاؤس میں دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے لاؤس نیشنل ریڈیو کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا لاؤس کے صوبے اودا مسائے میں ایک دکان میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے…
پوپ فرانسس طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو طبیعت ناساز ہونے پر روم کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔
ویٹیکن کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کئی روز سے برونکائٹس نامی بیماری میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہیں جمعہ کو صبح ایک ملاقات میں بات چیت…
امریکا نے یورپ کو آزادی اظہار کا لیکچر دے دیا
امریکا نے یورپ کو آزادی اظہار کا لیکچر دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپ آزادی اظہار کھو رہا ہے جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ یورپی رہنما تقاریر کو سنسر کرتے ہیں۔
میونخ…
یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے 390 مذہبی و سماجی رہنماؤں نے اسرائیل کی مذمت میں اشتہار دیدیا
یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے 390 ربّی، مذہبی رہنماؤں، سیاسی و سماجی کارکنوں اور مشہور افراد نے اسرائیل کے حوالے سے مذمتی اشتہار دے دیا۔
دستخطوں کے ساتھ دیے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ یہودی عوام نسلی تطہیر کو مسترد کرتے ہیں، پورے صفحے…
لندن: ترک قونصل خانے کے باہر قرآن پاک نذر آتش کرنے کی کوشش
لندن میں ترک قونصل خانے کے باہر گزشتہ روز ایک شخص نے قرآن پاک نذر آتش کرنے کی کوشش کی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص ترک قونصل خانے کے باہر قرآن…
اسرائیل کا تیار شدہ مکانات غزہ لے جانے کی اجازت دینے سے انکار
اسرائیل نے سخت موسم کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے لیے تیار شدہ مکانات غزہ لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی یقین دہانی کے بعد گزشتہ دنوں حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی ڈیل کے مطابق…
عرب ممالک میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ ابو ظبی آسٹرونومی سینٹر نے اعلان کردیا
ابوظبی کے آسٹرونومی سینٹر نے عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔
ابو ظبی کے آسٹرونومی سینٹرنے اعلان کیا ہےکہ عرب ممالک میں رمضان کا آغاز مارچ سے ہوگا، اور پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا۔
سینٹر کے مطابق زیادہ تر…
کیرالہ کے مندر میں ہاتھیوں کا حملہ، بھگدڑ مچنے سے 3 افراد ہلاک
بھارت کے ایک مندر میں ہاتھیوں کے حملے سے بھگڈر مچنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں ایک مندر میں تقریب کے دوران پٹاخے پھاڑے گئے جس کے باعث ہاتھیوں نے ڈر و خوف کے مارے حملہ…
ٹرمپ نے بنگلادیش کی صورتحال کا ملبہ مودی پر ڈال دیا
بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے میں امریکی ڈیپ اسٹیٹ کردار سے انکار کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ملبہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر ڈال دیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…