براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

جنوبی چین کے صوبے فوجیان میں بارش کا 64 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جنوبی چین کے صوبے فوجیان میں شدید بارشیں، معمولات زندگی مفلوج ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق شہر شیامن میں بارش کا 64 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 195 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ شاہراہوں پر درخت…

ماسکو میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، شہری پریشان

روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے شہریوں کو حیرت اور پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں کا…

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کے گرد گھیرا تنگ، وفاقی امدادی پروگرام معطل

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کے گرد گھیرا مزید تنگ، وفاقی امدادی پروگرام معطل کر دیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین کیلئے 15 سے زائد وفاقی امدادی پروگرام روکنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق غیر…

احسن اقبال کی گوادر سے عمان تک زیرِ سمندر سرنگ پر چار ملکی فزیبلٹی سٹڈی کی ہدایت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر سے عمان تک زیرِ سمندر سرنگ پر چار ملکی فزیبلٹی سٹڈی کی ہدایت جاری کردی۔وفاقی دارالحکومت میں گوادر پورٹ آپریشنز پراحسن اقبال کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں انہوں نے…

پاکستان اور روس کے درمیان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط

پاکستان اور روس نے کراچی میں پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے لیے پروٹوکول پر دستخط کر دیے۔وزارت صنعت و پیداوار کے اعلامیے کے مطابق ماسکو میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی قیادت میں روس کے ساتھ وزارتِ صنعت و…

قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ معمولی واقعہ نہیں تھا، آیت اللہ علی خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ معمولی واقعہ نہیں تھا، دوبارہ ممکن ہے۔اپنے ایک بیان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مزید کہا ہے کہ امریکی اڈوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے…

کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے

کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے درجنوں عسکریت پسندوں نے شمالی عراق کے ایک غار میں ایک تقریب کے دوران ہتھیار ڈال دیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اِسے ترکیہ کے خلاف دہائیوں سے جاری شورش کے خاتمے کی جانب ایک علامتی لیکن اہم قدم قرار دیا…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے افغانستان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں شعبہ زراعت میں بھی بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی گئی، اس موقع پر…

ہمت کریں توامید کی روشنی یقین کا تمتماتا سورج بن جاتی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمت وحوصلہ کریں تو امید کی روشنی یقین کا تمتماتا سورج بن جاتی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے امید کے عالمی دن پر امید افزاء پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ایسا جذبہ ہے جو ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے۔…

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات روشن ہیں،امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکانات پہلے سے زیادہ روشن ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان کئی شرائط پر اتفاق ہو چکا ہے اور اب صرف عملدرآمد کے طریقہ کار پر بات باقی ہے۔ خبررساں…