براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
سیلاب سے متاثرہ ٹیکساس کا دورہ، تباہی کے مناظر ہولناک، ہر ممکن مدد کرینگے، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے سیلاب سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کا دورہ کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی، سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
امریکی صدر کا میڈیا سے گفتگو ہوئے کہنا تھا کہ…
امریکی محکمہ خارجہ کا 1300 سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
امریکی محکمہ خارجہ کا 1300 سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکہ محکمہ خارجہ کی جانب سے ایک ہزار 107 ملازمین کو برطرفی کے نوٹس موصول ہوئے، برطرف ہونے والوں میں 246 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق جن کو برطرفی…
امریکی عدالت نے 9/11 کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ سے رعایتی معاہدہ کالعدم کر دیا
امریکہ کی ایک وفاقی اپیل کورٹ نے 9/11 کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد سے رعایتی معاہدے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ برس موسم گرما میں خالد شیخ محمد اور دو دیگر ملزمان نے امریکی حکومت سے ایک معاہدے کے تحت…
فلسطینیوں کا جنوبی غزہ میں قائم اسرائیلی کیمپ میں منتقل ہونے سے انکار
اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں فلسطینیوں کو ایک وسیع کیمپ میں منتقل کرنے کے منصوبے کو فلسطینی عوام نے سختی سے مسترد کر دیا۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اس کیمپ میں غزہ کی ایک بڑی آبادی کو محدود کر دیا جائے گا، جہاں سے انہیں…
ایس آئی ایف سی کے 2 برس! ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے 2 سال کے دوران ملکی ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے جسے ملکی و غیر ملکی ماہرین،…
مہنگائی پھر رفتار پکڑنے لگی، ہفتہ وار بنیادوں پر شرح 0.95 فیصد بڑھ گئی
مہنگائی پھر رفتار پکڑنے لگی، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0.95 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح منفی 1.23 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیا مہنگی،6…
اسلام آباد ہائیکورٹ، آئندہ ہفتے 2 ڈویژن اور 8 سنگل بنچ دستیاب، ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے دو ڈویژن اور 8 سنگل بنچ دستیاب ہوں گے، چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا۔ججز روسٹر کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار اور جسٹس محمد آصف آئندہ ہفتے کیلئے…
احسن اقبال کی گوادر سے عمان تک زیرِ سمندر سرنگ پر چار ملکی فزیبلٹی سٹڈی کی ہدایت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر سے عمان تک زیرِ سمندر سرنگ پر چار ملکی فزیبلٹی سٹڈی کی ہدایت جاری کردی۔وفاقی دارالحکومت میں گوادر پورٹ آپریشنز پراحسن اقبال کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں انہوں نے…
ایف بی آرمیں اصلاحات سےمحصولات میں اضافہ ہوا، بلال اظہر کیانی
وزیرمملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں اصلاحات سے محصولات میں اضافہ ہوا۔اسلام آباد میں تاجروں اورصنعت کاروں سےخطاب کرتے ہوئے بلال اظہرکیانی کا کہنا تھا کہ ہم نے مشکل حالات میں حکومت سنبھالی، حکومتی اقدامات سےمعیشت درست…
پاکستان اور روس کے درمیان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط
پاکستان اور روس نے کراچی میں پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کے لیے پروٹوکول پر دستخط کر دیے۔وزارت صنعت و پیداوار کے اعلامیے کے مطابق ماسکو میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی قیادت میں روس کے ساتھ وزارتِ صنعت و…