براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

ٹرمپ کی قیادت میں اب اسرائیل کا امریکا سے بہتر کوئی دوست نہیں: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں اسرائیل کے سب سے بڑے دوست ہیں۔ وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اسرائیل اور امریکا کے اتحاد کو مزید مضبوط بنا رہےہیں، ٹرمپ کی قیادت میں…

ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کو امریکی شہریوں کی اکثریت نے مسترد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کو امریکی شہریوں کی اکثریت نے مسترد کر دیا۔ امریکی میڈیا کے پول کے مطابق 47 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو برا قرار دے دیا۔ پول میں 13 فیصد نے ٹرمپ کے بیان کی حمایت کی…

پرنس کریم آغا خان کی مصر کے شہر اسوان میں تدفین کردی گئی

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی مصر کے شہر اسوان میں تدفین کردی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسوان پہنچنے پر پرنس کریم آغا خان کے خاندان کا استقبال اسوان کے گورنر میجر جنرل اسماعیل کمال نے کیا۔ اسوان کے…

لیبیا میں دو اجتماعی قبروں سے 50 تارکین وطن افراد کی لاشیں برآمد

لیبیا کے جنوب مشرقی صحرا میں دو اجتماعی قبروں سے تقریباً 50 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ لاشیں یورپ پہنچنے کے خواہش مند تارکین وطن افراد کی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پہلی اجتماعی قبر ملک کے جنوب مشرقی شہر کفرہ…

یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے روسی صدر سے بات چیت ہوئی ہے: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے یوکرین جنگ کے خاتمے کے حوالے سے فون پر بات چیت کی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ 2022 کے اوائل کے بعدروسی صدر پیوٹن اور کسی بھی امریکی صدر کے…

غزہ کی صورتحال پر مصر میں ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب

غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کا فیصلہ عرب ممالک بشمول فلسطین سے اعلیٰ سطح پر ہونے والی مشاورت کے…

ٹرمپ کے پے در پے میڈیا آؤٹ لیٹس پر مقدمے، امریکا میں آزادی صحافت خطرے میں پڑگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پے در پے میڈیا آؤٹ لیٹس پر مقدموں سے امریکا میں آزادی صحافت خطرے میں پڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا آؤٹ لیٹس پر مقدمے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا فیصلہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے،…

دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دو سالوں کے دوران گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخ 4200 روپے پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل صارفین کے لیے نرخ 1238 سے بڑھا کر 3900 روپے کر دیئے گئے ،دو سالوں کے دوران گیس…

پاکستان میں معاشی استحکام: حکومتی پالیسیوں اور اقتصادی اقدامات کا اثر

پاکستان کی معیشت میں حالیہ برسوں میں قابلِ ذکر بہتری آئی ہے، جس کی بدولت ملک اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، حکومتی پالیسیوں اور بین الاقوامی ایجنسیوں کی مثبت ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں، جس سے غیر ملکی سرمایہ…