براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک بہت مشکل چوراہے پر کھڑا ہے ہمیں اس کیلیے راستہ نکالنا ہوگا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک مشکل چوراہے پر کھڑا ہے جس کیلیے ہمیں ملکر راستہ نکالنا ہوگا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صوابی جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو رات کی تاریکی میں چوری ہوا ، آج ایک…

میرا بس چلے تو ٹیکس 15 فیصد فوری کم کردوں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری طبقے کو برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے زیادہ ٹیکس کا اعتراف کیا اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیکس 15 فیصد ابھی کم کردوں، لیکن اس کا وقت آئے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی…

نائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق اسحاق ڈار سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں دونوں وزراء نے مشرق…

وفاقی وزیر خزانہ کا پاک برطانیہ تعلقات کو مزید پائیدار بنانے کی خواہش کا اظہار

لزبن:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاک برطانیہ تعلقات کو مزید پائیدار بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے پرتگال میں برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے مشرق وسطی، پاکستان اور افغانستان…

امن مشقیں 2025: طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے، خواجہ آصف

کراچی: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے۔ پاک بحریہ کی امن مشقوں کے تیسرے روز کراچی میں محفوظ سمندر،خوشحال مستقبل کے عنوان سے پہلے امن ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں امن ڈائیلاگ…

آئی ایم ایف مشن پاکستان میں گورننس، ججوں کی تقرری اور عدلیہ کی آزادی کا جائزہ لینے میں مصروف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف امور کا جائزہ لینے کیلئے اپنا مشن پاکستان بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے جمعرات 6 فروری کو اپنے کام کا آغاز کیا جو 14 فروری تک جاری رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی…

صوابی جلسے میں کون کتنے بندے لایا ؟ جنید اکبر نے پارٹی عہدیداروں سے رپورٹ مانگ لی

پشاور: صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ اس بارے میں رپورٹ جمع کروائیں کے کہ وہ صوابی جلسے میں اپنے ساتھ کتنے لوگ لائے تھے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ صوابی کے زبردست جلسے…

آٹھ فروری کے الیکشن میں چاروں صوبوں میں بدترین دھاندلی کی گئی، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں ملک کے چاروں صوبوں میں بدترین دھاندلی کی گئی۔ مردان میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کا دن ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،…

مختلف ممالک سے مزید 100 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ

کراچی: دو دنوں میں مزید 100 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 دنوں میں امریکہ، جاپان، کوریا سینیگال، تھائی لینڈ سمیت 16 مختلف ممالک سے مزید 118 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے کچھ کو…

نیتن یاہو نے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانےکی تجویز دے دی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 2 ریاستی حل مسترد کرتے ہوئے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانے کی تجویز دے دی۔ دورہ امریکا کے دوران اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل…