براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
مصر: عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس
غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس ستائیس فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گا۔
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے بارے میں امریکی صدر کے منصوبے کے مقابلے کی راہوں کا…
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن میں واقع شہر طولکر اور طولکرم کیمپ پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس کا محاصرہ بڑھا دیا ہے اور ساتھ ہی اس علاقے کے…
لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی
مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے
صیہونی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے بعلبک کے شہر جنتا کے قریب واقع شعرہ کے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھ لبنانی…
ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہوں گے: حماس
فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما محمود مرداوی نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم امریکی صدر ٹرمپ کے تسلط پسندانہ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہو گی اور فلسطین کے خلاف ہر طرح کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا جائے…
اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی
اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف اردن میں ہونے والے یہ مظاہرے پورے ملک میں کئے گئے ۔ مظاہرین اعلان کر…
لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کیلئے 23 ویں امدادی کھیپ روانہ
اسلام آباد: لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لئے امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی۔
پاکستانی حکومت کی جانب سے لبنان، فلسطین اور شام کی جنگ زدہ عوام کی ضروریات کے مطابق امدادی سامان بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق…
شہباز دور میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ
اسلام آباد:وزیراعظم شہبا ز شریف کے ایک سالہ دور اقتدار میں حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کا اعتماد ہوا جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
غیر سرکاری تنظیم مشعل نے پاکستان میں اصلاحات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے…
26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اسے پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ ہی ختم کر سکتی ہے: جسٹس محمد علی مظہر
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ججز کے اختیارات سے متعلق نوٹ میں لکھا ہے کہ 26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اس پر آنکھیں اور کان بند نہیں کر سکتے۔
جسٹس محمد علی مظہر نے 20 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ قوانین کے آئینی…
کرم میں ٹل سے پاراچنار ایک اور قافلہ روانہ، کرک میں امن جرگہ آج ہوگا
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں طویل انتظار کے بعد ٹل سے پاراچنار ایک اور قافلہ روانہ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، قافلے میں اشیائے خوردونوش، ادویات، پھل، سبزیاں اور دیگر ضروری سامان شامل ہے۔ ٹریڈ یونین کے مطابق، قافلے میں سو سے زائد…
فلسطینیوں کیلئے سعودی عرب میں ریاست کا قیام، نیتن یاہو کے بیان پر مملکت کا سخت ردعمل
سعودی عرب کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حالیہ متنازعہ بیان پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست قائم کرنے کی تجویز پیش کی تھی جس پر عرب ممالک کی جانب…