براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکا کا اسرائیل کو 7 ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ نے کانگریس کے جائزے کے بغیر اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت کا اعلان کیا، اسرائیل کو فروخت کیے جانیوالے اسلحہ میں ہزاروں ہیل فائر…

اسرائیل نے3 قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو آزادی کا پروانہ تھما دیا

غزہ: اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا جن میں سے 7 فلسطینیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں…

’’پاکستان میں کرکٹ کی دھوم‘‘ مریم نواز نے خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور اس سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کی رونق نے جہاں شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکن بڑھا رکھی ہے، وہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی خوشی سے پھولی نہیں سما رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ملک میں کرکٹ ٹیموں کی…

پاکستان 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب

پاکستان جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان پہلے 6 ماہ میں بین…

صوابی کے جلسے میں زہریلی تقریروں کے سوا کچھ نہیں ہوگا: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوابی کے جلسے میں زہریلی تقریروں کے سوا کچھ نہیں ہوگا، خیبرپختونخوا کے عوام کو 12 سال میں صرف فتنہ اور فساد ملا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ…

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت دیگر کیسز سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت دیگر کیسز سماعت کیلئے مقرر کر دیئے گئے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ 14 فروری کو تمام مقدمات کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کیلئے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کیلئے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرارآفس نے10سے14 فروری تک کا روسٹر جاری کیا، آئندہ ہفتے 13 سنگل اور 6 ڈویژن بنچ دستیاب ہوں گے جبکہ چیف جسٹس عامر فاروق کسی ڈویژن بنچ…

8 فروری کے الیکشن سے متعلق عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی: مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن سے متعلق عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم آج یوم تعمیر و ترقی منا رہے ہیں، 2018 میں آر ٹی ایس…

تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے سپیکر سردار ایاز صادق کی دعوت کا جواب دے دیا۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کا باب بند ہوگیا، اب…

پاکستان تحریک انصاف کا صوابی میں جلسہ، پنڈال سج گیا، کارکنوں کی آمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی جس کیلئے پنڈال سج گیا ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انتظامیہ کے مطابق صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ…