براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
غیرقانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث گینگز کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
مراکش کشتی حادثے کے بعد شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور کر انہیں غیر قانونی طریقے یورپ بھجوانے میں ملوث گینگز کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن ٹیم نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے…
کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی میں ایک بار پھر سردی میں اضافے کا امکان ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر میں آج سے ہواؤں کا رخ تبدیل ہوگیا ہے اور اب ہوائیں شمال مغرب کی سمت سے چل رہی ہیں۔
موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ ہواؤں کارخ تبدیل ہونے سے ہوا میں…
ویڈیو: لاہور سےکراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ
لاہور سےکراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس شاہدرہ پل پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس وجہ سے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی جب کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے اور ریسکیو…
محکمہ صحت کے پی کا ہیلتھ افسران سےکرپشن نہ کرنےکاحلف لینےکا فیصلہ
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے 37 ڈی ایچ اوز سےکرپشن نہ کرنےکا حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق تمام ڈی ایچ اوزکے عملےکو مشیر صحت کے دفتر میں بلایا جائےگا، ڈی ایچ اوز کو تحریری حلف نامے فراہم کیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پونچھ میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔
جارحیت پسند بھارتی فوج نے…
اسرائیلی جیل سے 22 سال بعد آزاد ہونیوالے شخص کی پہلی بار اپنی دو بیٹیوں سے ملاقات
گزشتہ روز یرغمالیوں کے بدلے اسرائیلی جیل سے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے زندگی میں پہلی مرتبہ اپنی 2 بیٹیوں سے ملاقات کی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 3 اسرائیلی اور 5 تھائی یرغمالیوں کے بدلے…
پی ٹی آئی وزیراعظم کی تازہ پیشکش سے فائدہ اٹھائے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو وزیراعظم کی پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا مشور دیدیا۔
ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ تحریک انصاف کی مذاکرات والی ٹرین تو چھوٹ چکی، اب اسے وزیراعظم کی تازہ پیشکش کا فائدہ اٹھانا…
سیویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: 9 مئی اور 16 دسمبر والے شہریوں میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ کے جج کا…
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے سوال کیا کہ 9 مئی اور 16 دسمبر والے شہریوں میں کیا فرق ہے؟
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی…
فیصل واوڈا کا قتل کی دھمکیوں کا الزام، ایف بی آر آفیسرز ایسوسی ایشن کا ردعمل سامنے آگیا
سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 3 ایف بی آر افسران کی طرف سے قتل کی دھمکیوں کے الزام پر ایف بی آر آفیسرز ایسوسی ایشن کا ردعمل سامنے آگیا۔
ایف بی آر ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن نے سینیٹر فیصل واوڈا…
کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کو روانڈا نے ملک میں داخلے کی اجازت دیدی
کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کو روانڈا نے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 150 کے قریب پاکستانی گوما شہر میں خانہ جنگی کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کو روانڈا نے…