براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ صنعتی اور سرکاری ذرائع نے ’دی نیوز‘ کو بتایا کہ آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہے۔ دوسری جانب قیمتیں…

کرپٹو کرنسی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انکشاف ہےکہ کرپٹو کرنسی کے کاروبار پر ملک میں پابندی عائد ہے اور ابھی تک اس کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ…

وزارت خزانہ نے معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی

وزارت خزانہ نے معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق حکومت نے پچھلے سال کے مقابلے میں 36 اعشاریہ 7 فیصد زائد ٹیکس وصول کرلیے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق افراط زر اپریل میں کم ہو کر 0.3 فیصد پر آ…

بجٹ میں سولر پینلز پر اضافی ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آر نے بتا دیا

بجٹ 2026-25 کے لیے ٹیکس تجاویزپرکام جاری ہے۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مطابق مختلف شعبوں کوحاصل ٹیکس چھوٹ پرنظرثانی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال سے ٹیچرزکو 25 فیصد انکم ٹیکس ری بیٹ حاصل ہوگا، رواں سال اساتذہ…

غزہ پٹی پر صیونی جکومت کے تازہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے مختلف علاقوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس میں مزید دسیوں فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔ غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینی عام شہریوں کی نسل کشی اور ان کا وحشیانہ قتل عام کا سلسلہ جاری ہے…

غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

انصاراللہ نے کہا ہے کہ حملے نہ رکیں تو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے یمن پر باربار…

عوامی مسائل کے حل کیلئے مشاورت سے آگے بڑھنا ہو گا: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے دیرپا حل کے لئے تمام طبقات کے ساتھ مشاورت اور تعاون کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری سے گورنر ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں…

نیتن یاہو کی اشتعال انگیزی، ‎مشرقی بیت المقدس پر قبضے کی متنازع ویڈیو جاری کردی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے ‎اسرائیل کے 1967 میں مشرقی بیت المقدس پر قبضے کے 58 سال مکمل ہونے پر ایک متنازع ویڈیو جاری کر دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے جاری ویڈیو میں وہ مسجد اقصیٰ کے نیچے کھودی گئی متنازع…

امریکا کا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان

امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے امریکا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرے گا، چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبا کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔ مارکو روبیو نے کہا کہ اہم شعبوں میں…

’’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ اووربلنگ کے خاتمے کیلیے حکومت کی نئی اسکیم

حکومت نے بجلی کی اوور بلنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ’’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی (پاور) کا اجلاس ہوا، جس میں رکن رانا محمد حیات نے سوال اٹھایا کہ کیا آئندہ مالی سال…