براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

کیا بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیا بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ فارم 45 اور 47 میں اگر فرق تو کوئی…

26 نومبر احتجاج: بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے 32 مقدمات…

26 نمبر چونگی توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چھبیس نمبر چونگی توڑپھوڑ کیس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے رہنما پی ٹی آئی کے خلاف چھبیس نمبر چونگی توڑ پھوڑ کیس میں درخواست…

قوم کو سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ قوم کو سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک افغان سرحد سے ژوب میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے اور خارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز…

فارم 47 کی پیداوار بلوچستان حکومت حقیقی نمائندہ نہیں: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 کی پیداوار بلوچستان حکومت حقیقی نمائندہ نہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے بلوچستان کی حقیقی قیادت سے بات کرنا ہوگی، سی پیک…

انسانی سمگلنگ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پنجاب میں انسانی سمگلنگ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پی ایس ایف اور پی ایل ایف کے وفود نے ملاقاتیں کیں، گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی…

پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوتا جارہا ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوتا جارہا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے غلطی کی ہے اس کو معافی بھی مانگنی ہوگی، آپ نے پاکستان کو کافی پیچھے کردیا ہے، پاکستان کا…

بالائی علاقوں میں برف کا طوفان، بلوچستان، کے پی، کشمیر کے پہاڑوں پر برف ہی برف

بالائی علاقوں میں برف کا طوفان، بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر کے پہاڑوں پر برف ہی برف پڑ گئی۔ مستونگ، کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، خانو زئی، کان مہتر زئی برف سے ڈھک گئے، وادی نیلم میں شدید برفباری ہوئی، گریس ویلی کی مین شاہراہ سمیت متعدد…

حکومت پر بیرونی دباؤ بڑھ چکا ہے: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت پر بیرونی دباؤ بڑھ چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ بہترہوتا کہ 190ملین پاؤنڈ کے فیصلے کو کچھ اور دیر کیلئے ملتوی کر دیا جاتا، اس فیصلے سے سیاسی…

آئینی بینچ صحافی ارشد شریف قتل سمیت اہم مقدمات کی سماعت پیر کو کرے گا

آئینی بینچ صحافی ارشد شریف قتل سمیت اہم مقدمات کی سماعت پیر کو کرے گا۔ سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق آئینی بینچ نے ارشد شریف قتل تحقیقات کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا، انتخابی دھاندلی کے خلاف بانی تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔…