براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

جمرود کے پہاڑوں پر لگی آگ8 گھنٹے بعد بھی نہ بجھ سکی

خیبر پختونخوا کے علاقے جمرود کے پہاڑوں پر لگی آگ نہ بجھ سکی۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کے آٹھ گھنٹے ہوچکے ہیں، بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ خیال رہے آگ خشک گھاس پھوس پر لگی ہوئی ہے ، جسے بجھانے میں امدادی ٹیموں کو…

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹ ٹرائل بارے کیس ڈی لسٹ کردیا گیا

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹ ٹرائل بارے کیس ڈی لسٹ کردیا گیا ۔ رجسٹرار آفس نے 20 اور 21 جنوری کو کیسز کی سماعت بارے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ سات رکنی لارجر بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ملٹری کورٹ کیس ڈی لسٹ…

بنگلہ دیشی فوج کے پی ایس او کا کراچی کا دورہ، پاک بحریہ کے کمانڈرز سے ملاقات کی

بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف افسر (پی ایس او) لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں وفد نے دورہ کراچی میں پاک بحریہ کے کمانڈرز سے ملاقات کی۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف…

سمجھ نہیں آرہی، تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں: جسٹس عائشہ

سپریم کورٹ میں آئینی اور ریگولر بینچ کے معاملے پر کیس ٹرانسفر کرنے پر جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہی، دو تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کیس ٹرانسفر ہونے پر…

کرم: بگن آپریشن کے متاثرین کیلئے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ

کرم کے علاقے بگن میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے متاثرین کے لیے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہرزمان کے مطابق علاقہ محمد خواجہ میں بگن متاثرین کےلیے عارضی کیمپ قائم کیا جائےگا، سیکڑوں ایکڑ اراضی پر…

نیو گوادر ائیرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز لینڈ کرگئی

گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آج سے آپریشنل ہوگیا جب کہ پہلی پرواز بھی لینڈ کرگئی۔ ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ آپریشنلائیزیشن سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قراردے دیا۔ ترجمان پی اے اے نے اپنے بیان…

بانی پی ٹی آئی جہاں مرضی اپیل کریں ان کے پاس 190 ملین پاؤنڈ کا جواب نہیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا 190 ملین پاؤنڈ کا تھا۔ لاہور میں تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ جہاں مرضی اپیل کرو، بانی پی ٹی آئی کہیں بھی چلے جائيں ان کے پاس 190 ملین پاؤنڈ کا…

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

کراچی کو پانی فراہم کرنے والے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی پمپنگ مکمل طور پر بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے شہر کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہے۔…

بیورو کریٹس کی بطور وی سیز تقرری، سندھ کی جامعات میں تدریسی عمل 5 دن سے معطل

سندھ میں بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف مختلف جامعات میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ (فپواسا) کی…

دفترخارجہ کاسیکرٹری جنرل نارویجین پناہ گزین کونسل کے بیان پر رد عمل سامنے آگیا

دفترخارجہ نے سیکرٹری جنرل نارویجین پناہ گزین کونسل کےبیان پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مناسب ہوتا دنیا نےجنگ کے بعد افغان عوام کو تنہانہ چھوڑا ہوتا۔ دفتر خارجہ نے ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈکی جانب سے افغانستان کی…