براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
شکارپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق وزیر زخمی، 2 گارڈز جاں بحق
شکارپور میں ڈاکوؤں نے سابق صوبائی وزیر میر غالب ڈومکی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شکار پور کے علاقے فیضو لاڑو میں میر غالب ڈومکی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے سابق صوبائی وزیر زخمی ہوگئے۔
پولیس کا…
بل کلنٹن نے نوازشریف کو بچانے کیلئے چیف جسٹس سے خفیہ ملاقات کی: سابق پاکستانی عہدیدار کا اہم انکشاف
جنرل پرویز مشرف دور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے سابق سربراہ ڈاکٹر نسیم اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو پھانسی سے بچانے کیلئے اس وقت کے…
دفتر خارجہ نے مختلف ملکوں کیلئے نئے سفیروں کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی
دفتر خارجہ نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دی۔
سمری کے مطابق رحیم حیات قریشی کی برسلز میں پاکستانی سفیر اور سفیر برائے یورپی یونین تعیناتی کی تجویز دی گئی ہے۔
سمری میں زاہد حفیط چوہدری…
کراچی ایکسپو سینٹر میں 3 روزہ کیٹل شو ختم، 10 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
کراچی ایکسپو سینٹر میں تین روزہ کیٹل شو ختم ہوگیا اور کیٹل شو میں تینوں دن 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔
ایکسپو سینٹر مین تین روزہ نمائش منعقد کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے فیملیز کے ہمراہ شرکت کی۔ اس نمائش میں مویشی اور…
کرم میں آپریشن سے معاملات حل نہیں ہوں گے: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کرم میں آپریشن سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔
مردان میں میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نظر نہیں آرہی لیکن ہم پر…
نواز شریف کا مہنگائی میں کمی اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حکومتی اقدامات پر اظہار اطمینان
وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی عمرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم سیاسی اور قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا، نواز شریف نے مہنگائی میں کمی اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔…
بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کراچی کے ہوٹل میں استعمال ہونے لگے، ویڈیو وائرل
بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کا کراچی کے مقامی ہوٹل میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کی کراچی کے ہوٹل میں استعمال ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹشو پیپرز کے ڈبوں…
190 ملین پاؤنڈکیس پر ایک دو دن میں ہائیکورٹ جائیں گے: سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہےکہ 190 ملین پاؤنڈکیس پر ایک دو دن میں ہائی کورٹ جائیں گے۔ قانونی و اخلاقی محاذ پر یہ جنگ لڑیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی…
کوہلو میں لیویز کی کارروائی، سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت پوست کی فصل تلف کردی گئی
بلوچستان کے ضلع کوہلو کی یونین کونسل پژہ کے مختلف علاقوں میں لیویز فورس نے آپریشن کرتے ہوئے سیکڑوں ایکڑ اراضی پرکاشت پوست کی فصل کو تلف کردیا۔
رسالدار میجر شیر محمد مری کے مطابق آپریشن کے دوران 55 افغان باشندوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا…
ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوش
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے متعلق اہم اعلان کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر بیان میں کہا کہ وہ آج (20 جنوری) کو حلف اٹھانے…