براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
28 مئی 1998: جب پاکستان ناقابل تسخیر ٹھہرا!
پاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت جولائی 1976ء میں ڈاکٹر عبد القدیر کی وطن آمد کے بعد ہوئی، 1998ء میں پاکستان ایٹمی دھماکے کر کے مسلم دنیا کی واحد جوہری طاقت بن گیا۔
ہر قوم کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو اس کی خودمختاری،…
مودی گولی چلائیں گے تو جواب میں گولہ کھائیں گے: عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی گولی چلائیں گے تو جواب میں گولہ کھائیں گے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا، پی ٹی آئی انتشار اور مذاکرات کے مداروں میں چکر کھا…
یورینیم چوری کے واقعات؛ بھارت کی غفلت عالمی سلامتی کیلیے خطرہ بن گئی
بھارت میں یورینیم کی چوری کے واقعات نے جوہری تحفظ کے پروٹوکولز کے بارے میں بڑھتے خدشات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
بھارت میں جوہری مواد کی چوری، اسمگلنگ اور تابکار حادثات کے تسلسل نے عالمی برادری کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایٹمی…
غزہ میں بھوک نے خوف پر قابو پالیا: ہزاروں فلسطینیوں کا امدادی مراکز پر دھاوا
جنوبی غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ اور اسرائیل کے حمایت یافتہ فلاحی ادارے Gaza Humanitarian Foundation (GHF) کے قائم کردہ امدادی مراکز پر دھاوا بول دیا۔
یہ واقعہ منگل کو رفح میں پیش آیا، جہاں مکمل اسرائیلی فوجی کنٹرول ہے۔ فلسطینی…
بھارتی حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی: زہریلے کیمیکلز سے بھرا جہاز سمندر میں ڈوب گیا
بھارت کا ماحول دشمن اور عالمی معاملات میں غیر ذمے دارانہ رویہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے ظاہر ہوگیا۔
بحرِ عرب میں 640 کنٹینرز سے لدا ہوا ایک خطرناک مال بردار جہاز ڈوب گیا، جن میں 13 انتہائی مہلک زہریلے کیمیکلز سے بھرے کنٹینرز بھی شامل…
غزہ میں اسرائیل کی جنگی سفاکیت تھم نہ سکی، تازہ حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کی جنگی سفاکیت تھم نہ سکی،تازہ حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید اور 163 زخمی ہوگئے۔
شمالی غزہ کے پناہ گزین سکول پر وحشیانہ بمباری کی گئی، شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، امدادی کارروائیاں جاری، ملبے تلے دبے مزید افراد…
ٹرمپ انتظامیہ کا نئے سٹوڈنٹ ویزے جاری نہ کرنے کاحکم
ٹرمپ انتظامیہ نے نئے سٹوڈنٹ ویزے جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہاکہ تمام سفارتخانوں کو غیر ملکی طلبہ کو ویزے نہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں، درخواست دہندگان کی سکریننگ اور جانچ کا عمل جاری ہے۔…
غزہ میں امریکی فاؤنڈیشن نے امداد کی فراہمی شروع کردی: واشنگٹن کا دعویٰ
امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں امریکی فاؤنڈیشن نے امداد کی فوری فراہمی شروع کردی ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ غزہ میں امداد اور خوراک بڑے پیمانے پر منتقل ہو رہی ہے، غزہ میں امداد پہنچانے کے تمام…
سعودی ولی عہد کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، حج سیزن سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں حج سیزن سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی پر اظہار اطمینان…
جرمنی کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان
جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان کر دیا۔
جرمن وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کوغزہ میں جاری جنگ کیلئے استعمال نہیں ہونے دیا جاسکتا، خوراک اور ادویات کی قلت نےغزہ کی صورتحال کو ناقابل برداشت بنا دیا، فی الوقت…