براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی: گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق، مرد شدید زخمی
شہر قائد میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق جبکہ مرد شدید زخمی ہوگیا۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، خاتون کی عمر 50 سال جبکہ مرد کی عمر 60 سال کے قریب بتائی گئی ہے، حادثے کا شکار خاتون اور مرد موٹر سائیکل پر سوار تھے…
صدر آصف زرداری کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، فوجی جوانوں، متاثرہ شہریوں کی عیادت
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، صدر مملکت نے بلااشتعال بھارتی حملوں میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے جوانوں اور متاثرہ شہریوں کی عیادت کی۔
دورہ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی، کمانڈر 10 کور اور ہسپتال…
اچھا اخلاق اپنا کر ہی جے یو آئی کا مشن پورا ہو سکتا ہے: فضل الرحمان
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اچھا اخلاق اپنا کر ہی جے یو آئی کا مشن پورا کیا جاسکتا ہے۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے زیراہتمام ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان…
نوشہرہ : نجی ہسپتال میں آتشزدگی سے تین نومولود جھلس کر جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع علاقے نوشہرہ میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس میں آتشزدگی سے تین نومولود دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر وقار کے مطابق چلڈرن وارڈ میں 75 سے زاہد بچے داخل تھے، کہ اچانک نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ…
شہباز شریف اور صدر یو اے ای کا ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی مفاہمت کا خیر مقدم
وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ بحران کو کم کرنے کے لیے یو اے ای کی سفارتی کوششوں اور تعمیری کردار پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ…
بھارت کےرافیل طیاروں نےمغرب کی بھی ناک کٹوادی: مصطفیٰ نواز کھوکھر
سینئر سیاسی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بھارت کےرافیل طیاروں نےمغرب کی بھی ناک کٹوادی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےمصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی ہے، کس مصلحت کےتحت نوازشریف خاموش ہیں۔
انہوں نے…
بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کےجواب پردنیا حیران ہے: طارق فضل چودھری
وفاقی وزیرپارلیمانی امورطارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے جواب پر دنیا حیران ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ بھارت خود کوخطےکا سب سےبڑا بدمعاش سمجھ رہا تھا، پوری…
لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر کار الٹنے سے خاتون ڈرائیور جاں بحق
لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر قرشی سٹاپ کے قریب کار الٹنے کا افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔
ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق کار الٹنے سے 32 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق جبکہ ساتھی خاتون شدید زخمی ہو گئی۔
38 سالہ زخمی آمنہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سے لاہور…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ملاکنڈ ڈویژن کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان کردیا۔
پشاور میں علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے لئے مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن کے اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام…
شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جمہوریہ آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ غیر…