براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

راولپنڈی؛ پاک بھارت جنگی ماحول میں منسوخ پیپرز کا نیا شیڈول جاری

پاک بھارت جنگی ماحول کے دوران راولپنڈی میں منسوخ کیے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے۔ ایف اے کا 7مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ 16 جون کو ہوگا، 7مئی کو اسلامک…

ججز ٹرانسفر کیس، 13 سالہ کیرئیر میں آج تک کسی نے مداخلت نہیں کی، جسٹس شاہد بلال

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی و تبادلہ کے کیس میں جسٹس شاہد بلال نے ریمارکس دیے 6ججز نے خط میں مداخلت کا ذکر کیا، میرے 13 سال کے کیریئر میں کبھی اس قسم کا واقعہ پیش نہیں آیا، حلف دینے کو تیار ہوں، 13 سال میں کسی نے رابطہ نہیں…

پاک فضائیہ نے دیسی ٹیکنالوجی سے رافیل کو نشانہ بنایا

پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک فضائیہ نے دیسی ٹیکنالوجی سے رافیل طیاروں کو نشانہ بنایا، پاکستان ایئرفورس کی جانب سے 6 بھارتی لڑاکا طیاروں کو مارگرائے جانے کے بعد چینی ساختہ جے 10سی کی شہرت میں اضافہ ہوگیا. بھارت کے بالاکوٹ حملوں کے جواب…

ٹرمپ کے بیانات سے دلی میں سناٹا چھا گیا، خورشید قصوری

رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ آپ مجھے پچھلے 6، 8، 10،12مہینے سے نہیں سنتے رہے، میری تو پوزیشن ہمیشہ یہی رہی تھی کہ ایٹ دی اینڈ آف دی ڈے ہمیں ٹیبل پر بیٹھ کر بات چیت ہی کرنی ہے، میں ڈائیلاگ کا بہت بڑا حامی ہوں۔…

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت…

نو مئی مقدمات: عالیہ حمزہ، نادیہ خٹک، جاوید کوثر کی ضمانت میں توسیع

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کی نو مئی سے متعلقہ مقدمات میں عبوری ضمانت میں 22 مئی تک توسیع کر دی۔ پی ٹی آئی کی رہنما نادیہ خٹک، عالیہ حمزہ اور جاوید کوثر اپنے وکلاء کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے، عبوری…

عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر سلاخوں کے پیچھے ہے، عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ…

پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ خوش آئند ہے: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور حکومت مذاکرات کو کھیل نہیں، بحرانوں کا علاج بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ…

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا مسیحی نوجوان کے قتل کا نوٹس، کیس ہائی پروفائل قرار

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے سیالکوٹ میں مسیحی نوجوان کے بہیمانہ قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیس کو ہائی پروفائل قرار دیا۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے واقعہ پر تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔…

نفرت کی سیاست نے کچھ نہیں دیا، ہمیں ملک کی خاطر ذاتی انا قربان کرنا ہوگی: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست نے اس ملک کو کچھ نہیں دیا، ہمیں ملک کی خاطر ذاتی انا قربان کرنا ہوگی۔ کالا شاہ کاکو میں گندم انیشیٹو پروگرام کے تحت ٹریکٹرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم…