براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
جھنگ: جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بناکر افواج پاکستان کو منفرد خراج تحسین
پنجاب کے ضلع جھنگ میں بھارت کو بدترین شکست دینے پر سیکڑوں افراد نے افواج پاکستان کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
جھنگ میں سیکڑوں افراد نے مل کر بھارت کا غرور خاک میں ملانے وا لے جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بنادیا جس کے بعد…
مودی کا شکریہ کہ اس نے ایک ایڈوینچر سے پوری پاکستانی قوم کو یکجا کردیا: مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کروں گا کیونکہ ان کے ایک ایڈونچر نے پاکستان نے سب کچھ بدل دیا۔
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا پاکستان کو اللہ نے…
ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیجانے والی شخصیت بن گئے
پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) کے ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد گزشتہ دنوں بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد میں سے ایک بن گئے۔
گوگل ٹرینڈز کے مطابق 12 مئی کی رات 2 بجے 'Aurangzeb' نام کی…
برطانوی محکمہ ٹیکس نے حسن نواز کی دیوالیہ ہونے کی مدت ختم کردی
برطانیہ کے محکمہ ٹیکس نے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ ہونے کو ختم کردیا۔
بینک کرپسی کی مدت مکمل ہونے کے بعد اب حسن نواز دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کے اہل ہوگئے۔
سرکاری ریکارڈ کے مطابق حسن نواز کے…
سندھ کے بیشتر مقامات پر آج سے 20 مئی کے دوران ہیٹ ویو کا امکان
ملک کے دیگر حصوں کی طرح آج سے سندھ کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق فضا میں ہوا کا زائد دباؤ موجود ہے جس کے باعث سندھ کے بیشتر مقامات پر آج سے 20 مئی کے دوران ہیٹ ویو کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے…
ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج
ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں میں ملوث 5 ملزمان کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔
ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے ریاستی…
چیئرمین پی ٹی آئی نے عمران خان اور حکومت کے درمیان ڈیل کی خبروں کو مسترد کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کردی۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرہر نے کہا کہ وزیراعظم نے اسمبلی میں آفر دی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا اور…
’امریکا کی پابندیوں جیسے اقدامات تجارتی اداروں کیلئے ٹیکنالوجی تک رسائی میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں‘
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا نے پاکستان کی 19کمپنیوں پر پابندی عائد کی اور ان کمپنیوں پرپاکستان کے اسٹریٹیجک پروگرام سے تعلق کا الزام تھا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اسحاق ڈار نے وقفہ سوالات کے دوان تحریری جواب میں کہا کہ امریکی…
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا آج سے ترکیہ میں آغاز
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آج ترکیہ میں ہوں گے۔
انقرہ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے گزشتہ ہفتے یوکرین کو مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔
روسی صدر کی پیشکش کے جواب میں یوکرینی صدر نے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی، یوکرین کے…
چاغی کے عوام کی مسلح افواج کے حق میں ریلی، بھارت سے فتح کا جشن
چاغی کے عوام نے یوم تشکر کے موقع پر مسلح افواج کے حق میں ریلی نکالی اور بھارت سے فتح کا جشن منایا۔
سابق مشیر وزیراعلیٰ میر اعجاز سنجرانی کی جانب سے ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں شرکا نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ…