براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو نا انصافی کرے گا عوام ان کے گھروں میں گھسے گی: شاندانہ گلزار

تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہےکہ عمران خان کے ساتھ جو نا انصافی کرے گا، عوام ان کے گھروں میں گھسے گی۔ ایک بیان میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ سلمان اکرم راجا کہتے ہیں ہم عدالتوں میں دروازہ کھٹکھٹانے آتے ہیں، ہم دروازہ…

پاکستان اپنے آبی حقوق کے تحفظ کیلئے قومی طاقت کے تمام ذرائع بروئے کار لائے گا: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان اپنے آبی حقوق کے تحفظ کیلئے قومی طاقت کے تمام ذرائع بروئے کار لائے گا۔ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی کے حوالے سے يوم تشکر کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری…

پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ ہے: مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ قرار دیدیا۔ کوئٹہ میں فلسطین مارچ سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ غزہ پر حملہ ہوا تو مودی نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا، پاکستان…

ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو آج بھی برقرار رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو آج بھی برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے آج بالائی علاقوں میں بھی درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ گزشتہ روز دادو اور تربت میں درجہ حرارت 48 ڈگری، ڈیرہ غازی خان میں 47،…

معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: حکومت نے معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھرمیں آج 16مئی2025 کویو م تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم تشکر پر پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ یوم تشکر کے موقع پر دن کا آغاز مسجدوں میں قرآن…

بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر 2ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا: عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر 2ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا تاکہ ان کی جائز جدوجہدِ حقِ خودارادیت کو مزید کچلا جا سکے۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے…

باجوڑ میں قبائل کے 2گروپوں میں بالآخر 31 سال بعد صلح ہوگئی

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ماموند عمر خیل قبائل کے دو گروپوں میں 31سال بعد صلح ہوگئی۔ باجوڑمیں ماموند عمر خیل قبائل کے دوگروپوں خڑی خیل اور المازے میں 31سال پہلے متنازع زمین پر مسلح تصادم شروع ہوا تھا جس میں اب تک 71 افراد قتل اور…

خدشہ ہے بھارت کے منفی طرز عمل کی وجہ سے سیز فائر جاری نہیں رہے گا: بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خدشہ ہے بھارت کے منفی طرز عمل کی وجہ سے سیز فائر جاری نہیں رہے گا جو نہ صرف اِس خطے بلکہ پوری دنیا کیلئے خطرناک ہوگا۔ جیو نیوزکے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا…

ہم نےکسی ملک سے نہیں کہا کہ جنگ رکوائيں، یہ درخواست بھارت نےکی تھی: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے سیز فائر کی درخواست نہیں کی، 10 مئی کی صبح امریکی وزیر خارجہ کا فون آیا اور انہوں نے بتایا کہ بھارت جنگ بندی کےلیے تیار ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار…

پاکستان نے بھارتی ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے بھارت میں ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کی اور کہا یہ غیر ذمہ دارانہ بیان بھارتی عدم تحفظ اور ناکام…