براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بھارتی میڈیا کے پاکستان پر حملے سے متعلق فیک نیوز پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی

بھارتی فوج میدان جنگ میں پاک فوج کا سامنا نہ کرسکی تو مودی سرکار کو اپنی ہی عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے فیک نیوز اور پروپیگنڈے کا سہارا لینا پڑا، جس پر پاکستانیوں نے بھی بھارت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار کردی۔…

بھارت کو اس کے جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کرتے ہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہےکہ ہم بھارت کو اس کے جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایک بار پھر پہلگام واقعے کا پاکستان پر الزام مسترد کرتے ہیں اور…

بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر کی جانے والی جارحیت پر بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی…

پانچ طیارے، 77ڈرونز گرا کر پاکستان کو روایتی جنگ میں بھارت پر برتری حاصل ہوچکی، عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر پانچ بھارتی طیاروں اور 77 ڈرونز کو کامیابی سے گرا کر روایتی جنگ میں واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ…

پاکستان کے ہندو شکر کریں وہ بھارت کے مقابلے میں محفوظ ہیں، رکن قومی اسممبلی سنجے پروانی

ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی سنجے پروانی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمان اور دیگر اقلتیں تو درکنار شودر ہندو بھی محفوظ نہیں، پاکستان کے ہندو تو شکر کریں کہ وہ بھارت کے مقابلے میں کہیں محفوظ ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت…

مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب سے فن لینڈ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں تجارت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فن لینڈ کے سفیر ہانو ریپاتی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی تعلقات، تعلیمی اشتراک کار، تجارت سمیت…

30 اسرائیلی ڈرونز ہمارے لئے کھلونوں سے کم حیثیت نہیں رکھتے: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 اسرائیلی ڈرونز ہمارے لئے کھلونوں سے کم حیثیت نہیں رکھتے، بھارت کا جموں و کشمیر پر حملے کا دعویٰ جھوٹا اور فریب ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی جارحیت پر…

بھارتی گودی میڈیا صحافت کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی گودی میڈیا صحافت کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ گودی میڈیا مودی حکومت کے تلوے چاٹنے میں آخری حد تک پہنچ چکا ہے،…

سپریم کورٹ نے اسلم رئیسانی کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی

مستنونگ سے جمعیت علمائے اسلام کے کامیاب امیدوار نواب اسلم رئیسانی کے خلاف انتخابی عذرداری سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ نے بلوچستان کے صوبائی حلقہ 37 مستونگ سے متعلق انتخابی عذرداری ناقابل سماعت قرار دے دی۔…

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد عالمی میڈیا کو اہم بریفنگ دیں گے

بھارت کے جارحانہ اقدامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری عالمی میڈیا کو کچھ دیر بعد اہم بریفنگ دیں گے۔ پریس کانفرنس میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ بھی شریک ہوں گے جو انٹرنیشنل میڈیا کو موجودہ…