براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
گڈانی پر سیر و تفریح کیلئے جانیوالا خصوصی شخص بیٹے کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب کر جاں بحق
گڈانی میں ساحل سمندر پر سیر و تفریح کے لیے فیملی کے ساتھ جانے والا خصوصی شخص بیٹے کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔
کراچی کے علاقے بنارس کٹی پہاڑی کے رہائشی کریم شاہ کا 12سال کا بیٹا عبید سمندر میں نہاتے ہوئے تیز موجوں کا شکار…
کراچی سے 2 امریکی ہیلی کاپٹرز کا بھارتی شہر احمد آباد تک سفر، مسافر کون تھے؟
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشتگردی کے واقعہ اوربھارتی الزام تراشی کے بعد دونوں ممالک میں سخت کشیدگی ہے اور جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
دونوں ملکوں نے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہیں اور ایسے میں اتوار کی سہ پہر 2 امریکی ہیلی کاپٹرز…
اسرائیل اور بھارت دنیا میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہیں: مفتی منیب الرحمان
مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت دنیا میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہیں۔
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں نکالے گئے مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ نیتن یاہو کو عالمی عدالت اور مودی کو کینیڈا،…
پاکستان کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو اقوام متحدہ میں لیجانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے پاکستان بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو اقوام متحدہ لیکر جائے گا۔
رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پانی روکنا اتنا آسان کام نہیں اور یہ فوری بھی نہیں ہو…
لاہور: بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والے ذہنی معذور کو ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا
لاہور میں ذہنی معذور نوجوان بجلی کے پول پر چڑھ گیا جسے ریسکیو حکام نے بحفاظت نیچے اتار لیا۔
رپورٹ کے مطابق ذہنی معذور نوجوان کے بجلی پول پر چڑھنے کا واقعہ 29 اپریل کو لاہور کے علاقے پیر مکی دربار کے قریب پیش آیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق…
سندھ کے مختلف شہروں میں مٹی کا طوفان اور موسلادھار بارش
سندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔
جیکب آباد ،لاڑکانہ،گھوٹکی، سکھر میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ حیدرآباد میں مٹی کے طوفان کے دوران حیسکو کے 80 فیڈر ٹرپ کر…
بھارت میں بلاول بھٹو کا سوشل میڈيا اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا گیا
بھارت میں پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا بھی سوشل میڈيا اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا۔
بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا چینل بند کیے جس کے بعد…
بھارت کی ایک بار پھر آبی دہشتگردی، پاکستان کی طرف آتا پانی روکنا شروع کر دیا
بھارت نے ایک بارپھر پاکستان کے خلاف آبی دہشتگردی کی ہے اور بگلیہار ڈیم کے ذریعے پاکستان کی طرف آتا پانی روکنا شروع کردیا۔
اتوار کو بھارت نے بگلیہار ڈیم کے ذریعے پاکستان کی طرف آتا پانی روکنا شروع کیا جس کے بعد دریائے چناب میں پانی کے…
جارحیت مسلط کی گئی تو دشمن کو کرارا جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
وزیراطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک بھارت صورتحال پر سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ دیتے ہوئے دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اتوار کو…
بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی بندوقیں خاموش کرادیں
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول( ایل او سی) پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس پر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی بندوقیں خاموش کرادیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے اتوار کی رات کو متعدد مقامات پر پاکستانی…