براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاکستان میں اقلیتوں کو جتنی آزادی ہے اتنی بھارت میں بھی نہیں ہوگی: سینیٹر دھنیش کمار

سینیٹر دھنیش کمار نے کہا ہےکہ بھارت جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا کہ پاکستان میں اقلیتی برادری تکلیف میں ہے، بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے پاکستان میں اقلیتوں کو جتنی آزادی ہے بھارت میں بھی نہیں ہوگی۔ لسبیلہ کے ہنگلاج ماتا مندر میں سالانہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم سے رابطہ، پہلگام واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کو دہرایا

وزیراعظم شہباز شریف نے پہلگام واقعے کو بغیر ثبوت پاکستان سے منسوب کرنے کو مسترد کرتے ہوئے پہلگام واقعے کی شفاف، معتبر اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش کو دہرادیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آج ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ…

ترکیہ کا جنگی بحری جہاز خیرسگالی مشن پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

برادر اسلامی ملک ترکیہ کا جنگی بحری جہاز ٹی سی جی بیویوک آدا خیرسگالی مشن پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا جہاں اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے، اعلیٰ عسکری افسران، ترک سفارتی نمائندگان اور مقامی معززین نے پرجوش…

وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیم نے پانی کے منصوبے کا اربوں روپے کا معاہدہ منسوخ کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انسپکشن ٹیم نے پانی کے منصوبے کا اربوں روپے کا چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ پراجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی نے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے پر سوالات اٹھا دیے جبکہ واسا ذرائع کا کہنا ہے کہ چہان…

انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات حکومت کو بھجوا دیں

انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کی اب تک کی سندھ طاس معاہدوں خلاف ورزی کی تفصیلات حکومت کو بھجوا دیں۔ ذرائع انڈس واٹر کمیشن کے مطابق بھارت 3 ڈیموں کی تعمیر کر کے عملی طور پر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر چکا، تینوں بار بھارت کو ورلڈ بینک اور…

وزرا کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

حکومت نے وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہیں رکن قومی اسمبلی کے برادر کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس سلسلے میں وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت تنخواہ و مراعات ترمیمی آرڈیننس 2025جاری کردیا، جاری کردہ آرڈیننس کے…

پاک بھارت کشیدگی: ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

لاہور:خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کل پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ دورے کے دوران وہ پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے…

پاک بھارت کشیدگی: وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس کے دوران اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا رائیونڈ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے بڑے بھائی…

پاک فضائیہ نے میزائلوں سے لیس بھارتی رافیل طیاروں کو کیسے واپس بھگایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاک فضائیہ نے 29 اور 30 اپریل کی شب بھارت کی پاکستان کی جانب پیش قدمی کی کوشش کو ناکام بنایا اور بھارت کے 4 جدید رافیل طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان کے اینکر شہزاد اقبال معاملے کی تفصیلات منظر عام پر لے…

پاکستان کا 450 کلو میٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے ایکس انڈس مشق کے تحت ابدالی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کر لیا، ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا…