براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
دنیا کے امیر ترین شخص کی ٹرمپ پر تنقید، ڈالر کے زوال کا اشارہ دے دیا
واشنگٹن : دنیا کے امیر ترین شخص وارن بفیٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے امریکی کرنسی ڈالر کے دنیا میں زوال کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔
ٹریلین ڈالر مالیتی کارپوریشن برکشائر ہیتھاوے کے سالانہ اجلاس میں اپنے آخری…
پاکستان سمیت دنیا میں فائر فائٹرز کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا میں فائر فائٹرز کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
4 مئی کا دن دنیا بھر میں ان فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے جو اپنی جانیں عوام کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے نچھاور کر دیتے ہیں۔
عالمی سطح پر…
خطے کی صورتحال: محسن نقوی آج خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پہلگام واقعے اور خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر آج خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورہ پر عمان پہنچیں گے اور مسقط میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
یاد رہے کہ مقبوضہ…
معدنیات بل سے متعلق عمران خان کے اہم احکامات پی ٹی آئی ارکان تک پہنچا دیے ہیں: جنید اکبر
پشاور: صدرپی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے جب تک میری ان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اس وقت تک مجوزہ معدنیات بل پاس نہیں ہوگا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی…
پاکستان کے پاس بہت پانی ہے، ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا: معاون خصوصی ہارون اختر
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت پانی ہے بس ہمیں اس کا استعمال بہتر بنانا ہوگا۔
لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو ٹیکس…
گوادر پورٹ سے حاصل آمدنی میں بلوچستان کا کوئی حصہ نہیں، انتظامیہ کا حکومت بلوچستان کو مراسلہ
گوادر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے حکومت بلوچستان کو کہا گیا ہے کہ گوادر پورٹ سے حاصل آمدنی میں بلوچستان کا کوئی حصہ نہیں ہے۔
گوادر پورٹ اتھارٹی کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گوادر پورٹ کا آپریشنل انتظام چین کی کمپنی کے پاس ہے۔
مراسلے کے…
بھارت کی جانب سے ابھی خطرہ کم نہیں ہوا: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ابھی خطرہ کم نہیں ہوا، دنیا کے اہم ممالک کی کوشش ہے کہ پاک بھارت تنازع نہ بڑھے۔
ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو پتا ہے کہ اگر کچھ کرے گا تو منہ توڑ جواب ملے گا، پاکستان نے…
سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، 300 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے
سندھ کے مختلف شہروں میں ہفتے کی شام گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
حیدرآباد، جام شورو اور ٹنڈوالہ یار سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہفتے کی شام گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس کے باعث حیسکو ریجن میں 300 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر…
یوٹیلیٹی اسٹور رائٹ سائزنگ، 2800کنٹریکٹ ملازمین فارغ
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں رائٹ سائزنگ کے پلان پر عمل کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے 2800 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیاگیا۔
ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن بورڈ نے وفاقی کابینہ کی رائٹ…
بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کاپاکستانی بندرگاہوں پرداخلہ بند
پاکستان نے بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کاپاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ بند کردیا ہے۔
وزارت بحری امور کے مطابق بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کاپاکستانی بندرگاہوں پرداخلہ فوری طور پر بند کردیا گیا ہے۔
وزارت بحری امور کے مطابق کوئی…