براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
خیبرپختونخوا، سرکاری گاڑیوں کے ذاتی اور غیر سرکاری استعمال کا انکشاف
خیبرپختونخوا کے سرکاری افسران کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے ذاتی اور غیر سرکاری استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیاں نہ صرف ذاتی مقاصد بلکہ شادی بیاہ جیسی تقریبات میں بھی استعمال کی گئیں، رپورٹ…
میرپور ماتھیلو: مال بردار ٹرین کا انجن اور 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
مال بردار ٹرین کا انجن اور 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ میرپورماتھیلو ریلوے سٹیشن سے کچھ دوری پر پیش آیا جہاں مال بردار ٹرین کا انجن اور 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے مقام سے ریلوے ٹریک اکھڑ گیا اور بوگیاں الگ…
خیبر پختونخوا، دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ
خیبر پختونخوا کے مختلف دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔فلڈ سیل پشاور کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 68 ہزار کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 51 ہزار…
باجوڑ دھماکے میں ملوث 7 مبینہ دہشت گردوں کی نشاندہی
باجوڑ دھماکے میں ملوث 7 مبینہ دہشت گردوں کی نشاندہی ہوگئی۔دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، رپورٹ کے مطابق دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کے ٹکڑے، بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے، جائے وقوعہ سے آئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی…
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا اضافی تنخواہ لینے سے انکار
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اضافی تنخواہ لینے سے انکار کردیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا،اپنی تنخواہ کا معاملہ شہباز شریف پر چھوڑ دیا، خط میں کہا میرا تنخواہ کے معاملے سے کوئی تعلق ہے نہ دلچسپی ہے،…
کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت منہدم، 5 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 5 افراد جاں بحق اور متعدد ملبے تلے دب ہوئے ہیں، 6 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا جن میں سے ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کے فوری بعد ریسکیو ادارے، پولیس اور…
وفاقی حکومت کا یوم عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان
وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعطیلات کے حوالے 23 دسمبر 2024 کو جاری کابینہ ڈویژن کے سرکلر کے تحت عاشورہ کی عام تعطیلات کا اعلان…
ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے
ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے، حاکان فدان کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔
حاکان فدان نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں…
گجرات، دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
2 موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔افسوسناک حادثہ ہیڈمرالہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے…
5 تا 10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے نے 5 تا 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا، جس میں نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 5 تا 10 جولائی کے دوران ملک بھر میں شدید…