براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سینیٹر شبلی فراز کا سٹیٹ بینک بل کے نتائج کا اعلان کرنے کا مطالبہ
سینیٹر شبلی فراز نے سٹیٹ بینک بل کے نتائج کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ بل پر ووٹنگ ہوئی لیکن نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا، بل خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے حقوق سے متعلق تھا، ڈپٹی چیئرمین کا سٹیٹ بینک بل پر…
موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار
موسم کی انگڑائی، جاتی سردی کو بریک لگ گئی، ملک کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی لہر برقرار رہی، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا، لہہ میں پارہ منفی 5، کالام…
کامونکی میں خونیں مزدے نے دو موٹر سائیکل سواروں کی جان لے لی
پنجاب کے شہر کامونکی میں خونیں مزدے نے دو موٹر سائیکل سواروں کی جان لے لی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کامونکی جی ٹی روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مزدا نے دو موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی…
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت سندھ روانہ ہوگئی، تین روزہ دورے کے دوران گرینڈ الائنس اتحاد کیلئے اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
اپوزیشن الائنس جی ڈی اے کی قیادت سے…
نوازشریف سے شائشہ پرویز اورعلی پرویز ملک کی ملاقات، معاشی امور پر تبادلہ خیال
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے شائشہ پرویز ملک اور وزیر مملکت علی پرویز ملک نے ملاقات کی۔
ملاقات میں نوازشریف نے پرویز ملک مرحوم کی خدمات کو سراہا، انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ مرحوم ایک دبنگ اور نہایت اچھے انسان تھے، ان کی کمی کو پورا…
تعلیمی اداروں کے سٹڈی ٹوور اور پکنک پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں کے سٹڈی ٹوور اور پکنک پر پابندی عائد کر دی گئی۔
محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کے ہر قسم کے سٹڈی ٹور اور پکنک پر پابندی عائد کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
محکمہ تعلیم نے پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری…
دعا ہے اللہ پاک عرب ممالک کو فلسطینیوں کے مستقبل کی حفاظت کی ہمت دے: طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک عرب ممالک کو فلسطینیوں کے مستقبل کی حفاظت کی ہمت دے۔
اپنے ویڈیو بیان میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ خلیج تعاون کونسل اور مصر و اردن کا اہم اجلاس ریاض میں…
جے یو آئی کی اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی خبروں سے کچھ حلقوں کو تکلیف ہے: ترجمان
ترجمان جمعیت علما اسلام پاکستان اسلم غوری نے کہا کہ جے یو آئی کی اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی خبروں سے کچھ حلقوں کو تکلیف ہے۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ جن کو تکلیف ہے وہی بے بنیاد خبریں چلوا رہے ہیں، بغیر سربراہی کے ہی مولانا…
چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع
وفاقی حکومت نے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع دے دی۔
چیئرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی، مسرور خان فروری 2026تک اسی عہدے پر کام کرسکیں گے۔
خیال رہے وفاقی حکومت نے ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لمز یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی لمز یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی لمز یونیورسٹی آمد پر اساتذہ، انتظامیہ اور طلبہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا، اس…