براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

افغان حکومت کا بھی پاکستان میں اپنا سفیر تعینات کرنے کا اعلان

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں سفیر تعینات کرنے کے فیصلے کے بعد اہم سفارتی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت افغان طالبان حکومت نے بھی پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسلام آباد میں موجود اپنے ناظم الامور کو سفیر کے درجے پر ترقی…

بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے چناب میں پانی کی آمد میں کمی

بھارت کی آبی جارحیت جاری ہے جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی آمد میں کمی ہوئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق بھارت نے دریائے چناب میں پانی کی آمد بہت کم کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی…

بجلی بندش کیخلاف نیشنل ہائی وے پر احتجاج 12 گھنٹے سے جاری، ٹریفک میں لوٹ مار کی وارداتیں

بجلی کی بندش کے خلاف قائد آباد نیشنل ہائی وے پر شدید احتجاج جمعہ کی شب 8 بجے سے تاحال جاری ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک شدید جام ہوگیا اور اس دوران لوٹ مار کی وارداتیں بھی ہوئیں۔ قائد آباد نیشنل ہائی وے پر بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہریوں کا…

نقوی کا دورہ فیض آباد انٹر چینج، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیض آباد انٹرچینج کا دورہ کیا اور ٹریفک کے بہاؤ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے مؤثر مینجمنٹ پلان تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ فیض آباد انٹرچینج راولپنڈی کو وفاقی دارالحکومت سے جوڑتا ہے، یہ…

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 34 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر صوبے کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 34 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے…

9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر بغیر کارروائی ملتوی

سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر بغیر عدالتی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں پراسیکیوٹر ظہیر علی شاہ، وکلائے صفائی اور…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر آئینی بنچ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی، نظر ثانی…

خیرپور: سیشن جج کے سکواڈ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

سندھ میں لاڑکانہ خیرپور روڈ پر سیشن جج کے سکواڈ پر فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ سیشن جج سمکان احمد سکھر سے لاڑکانہ جارہے تھے کہ راستے میں ٹنڈو مستی تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر…

برطانوی، پاکستانی وکلاء کی بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی بھرپور مذمت

لندن میں برطانوی، پاکستانی وکلاء نے پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور سندھ طاس معاہدے سے بھارت کی جانب سے یکطرفہ دستبرداری کی بھرپور مذمت کی۔ برطانوی، پاکستانی وکلاء اور ماہرین نے پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر…

ہم نے دشمن کو بتادیا پاکستانی فوج اور عوام ایک ہیں: عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ دشمن کو بتایاہے کہ پاکستانی فوج اور عوام ایک ہیں۔ پنجاب کے ضلع خوشاب میں معرکہ حق کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ خوشاب کے عوام نے بہت…