براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی، تیز رفتار کار ڈرائیوروں نے 2 موٹرسائیکل سواروں کو کچل کر مار دیا
شہر قائد میں کار سواروں نے 2 موٹرسائیکل سواروں کو کچل کر مار دیا۔پہلا حادثہ بلدیہ سعید آباد تھانہ موچکو کی حدود میں پیش آیا، کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شخص شناخت 40 سالہ غفور کے نام سے ہوئی ہے، حادثے کے بعد کار سوار فرار ہوگیا۔…
رحیم یار خان میں 7 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق
رحیم یار خان کے علاقے نیازی کالونی میں 7 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق 7 سالہ حارث بھائی کے ساتھ گھر سے دکان پر چیز لینے گیا تھا، مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث بچہ گٹر میں جا گرا، 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد…
پی ٹی آئی کو مذاکرات کرنے ہیں تو سپیکر کی میز پر لوٹنا ہو گا، طلال چودھری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کسی سیاسی عمل میں نہیں آنا چاہتی، پی ٹی آئی کو مذاکرات کرنے ہیں تو سپیکر کی میز پر لوٹنا ہو گا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ ژوب میں پنجاب سے تعلق…
پی ٹی آئی کے 4 سال ملک کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہ پی ٹی آئی کے 4 سال ملک کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔اپنے آبائی حلقے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے ، ایک…
اولمپئن صلاح الدین کا ایشیا ہاکی کپ کو بھارت سے نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ
اولمپئن صلاح الدین نے مطالبہ کیا کہ ایشیا ہاکی کپ کو بھارت سے نیوٹرل مقام پر منتقل کیا جائے۔اولمپئن صلاح الدین نے ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام سے مطالبہ کیا کہ ایشیا کپ ناصرف بڑا ایونٹ بلکہ ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے، اگر پاکستان…
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، ججز کے خلاف 24 شکایات کا جائزہ، 19 خارج
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہوا جس میں ججز کے خلاف 24 شکایات کا جائزہ لیا گیا جن میں سے 19 خارج کر دی گئیں۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس…
اُڑان پاکستان ملکی ترقی، آگے بڑھنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اُڑان پاکستان ملکی ترقی اور آگے بڑھنے کا منصوبہ ہے، ماہرین کی مشاورت سے اس پروگرام کو حتمی شکل دینے میں کئی ماہ لگے۔اڑان پاکستان سمر سکالرز کے لیے منتخب طلبہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…
معطل ارکان کیخلاف ریفرنس: حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی میں مجتبیٰ شجاع، سلمان رفیق، رانا ارشد، سمیع اللہ، احمد اقبال، علی حیدر گیلانی، شافع…
گرفتاریاں ہماری تحریک کا راستہ نہیں روک سکتیں،علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گرفتاریاں ہماری تحریک کا راستہ نہیں روک سکتیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آج تمام پارلیمنٹیرینز کا اجلاس ہوگا، آج سے تحریک انصاف کا بھرپور آغاز…
یومِ شہداء کشمیر
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔13 جولائی 1931 کو مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سنٹرل جیل کے احاطہ میں 22 کشمیری نوجوانوں نے اذان مکمل کرتے ہوئے ڈوگرہ حکومت…