براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کراچی بدلے گا تو پاکستان بدلے گا، خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی بدلے گا تو پاکستان بدلے گا۔وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جب تک کراچی میں خوشحالی داخل نہ ہو اسلام آباد تک نہیں پہنچ سکتی، کراچی والوں سے ان کا حق چھینا گیا جس کو قسطوں میں واپس لا…

فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا۔مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بھائی انجینئر ضیاا لرحمان نے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنےکا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا ہے علی امین…

سندھ میں توانائی بحران ختم کرنے کیلئے وسیع وسائل موجود ہیں، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ میں توانائی بحران ختم کرنے کیلئے وسیع وسائل موجود ہیں۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاکہ وفاقی پالیسیوں نے سندھ کے توانائی شعبے کی ترقی کو متاثر کیا ہے، اگر وسائل اور سہولتیں دی جائیں تو…

فی الحال پیپلزپارٹی کا کابینہ میں جانے کا ارادہ نہیں، فیصل کریم کنڈی

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فی الحال پیپلزپارٹی کا کابینہ میں جانےکا ارادہ نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور ماضی میں بھی ایسےکئی بیانات دے…

تحریک انصاف کے 5 منحرف اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے فارغ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 منحرف اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منحرف اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق رکن قومی…

26اراکین کی معطلی, سپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات بے نتیجہ ختم

26اراکین کی معطلی کےمعاملےپرسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن اراکین کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی۔26اراکین کی معطلی کےمعاملےپرسپیکرسےملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان بھچرکا کہنا تھا کہ محمد احمد خان اور حکومتی اراکین سے…

سیاست میں بات چیت سے ہی معاملات حل ہوتے ہیں، رؤف حسن

رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ سیاست میں بات چیت سےہی معاملات حل ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ بانی کی ہدایات کےمطابق ہی تحریک چلےگی، انہوں نےکہا ہے پانچ اگست کو…

فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک گیر وفاقی فورس میں توسیع دی جائےگی،اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے، وفاقی کابینہ کی…

ملک میں مون سون کا دوسرا سپیل جاری، لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے

ملک میں مون سون کا دوسرا سپیل جاری ہے، کئی شہروں میں بارش ہوئی۔لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے بادل برس پڑے، ڈیفنس، غازی روڈ، فیروز پور روڈ، والٹن اور دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی، کئی مقامات پر پانی…

سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ کیولری گراؤنڈ لاہور میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود، ایم ڈی دنیا میڈیا گروپ نوید…