براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ریاست سب کرسکتی ہے، اب خاموش تماشائی کا کردار نہیں بلکہ فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ ریاست سب کرسکتی ہے اور اب خاموش تماشائی کا کردار نہیں بلکہ فیصلہ کرنا ہوگا۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ آج بزدل دہشتگردوں نے خضدار میں اسکول بس پر کار بم حملہ کیا،…
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی گردش بھارت میں کرناٹکا اورگوا کے ساحلوں کے قریب موجود ہے جب کہ سسٹم 36 گھنٹوں میں شدت اختیارکرکے ڈپریشن میں تبدیل…
گھوٹکی میں نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان کاٹ دی
گھوٹکی میں بے زبان جانور کے ساتھ بدسلوکی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ سردار گڑھ کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے بے زبان جانور کے ساتھ ظلم کی انتہا کی۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان…
بھارت سے جب مذاکرات ہوں گے تو کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی کے حوالے سے بات ہوگی: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بھارت سے جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر اور پانی سمیت 4 اہم نکات پر گفتگو ہو گی۔
اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ جنگ میں کسی کی جیت ہوتی ہے تو ایک کی ہار ہوتی ہے، جنگ مستقل حل نہیں دیرپا امن ہی محفوظ…
پاکستان اور افغانستان کا تجارت، رابطہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور افغانستان نے تجارت، رابطہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے بیجنگ میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا…
جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کےاعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب
جی ایچ کیو میں یادگارشہدا پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی گارڈآف آنر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خصوصی گارڈآف آنر کی تقریب میں یادگارِ شہدا پر…
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، نسل کشی مہم ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قتل و غارت گری فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ایک بیان میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں خطے میں امن واستحکام کی کوششوں…
پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد
تحریک انصاف نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارک باد دی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنائے جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، سپہ سالار نے بھارت کے خلاف موجودہ کشیدگی…
خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا
ملک بھر میں خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی تک پہنچ گیا۔
ایوان کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے معاملہ اٹھا دیا۔
شگفتہ جمانی نے کہا کہ برینڈز کا نام دے کر لوکل ٹیکسٹائل نے اپنی…
پنجاب میں گیسٹ ہاؤسز کیلئے ‘ہوٹل آئی’ سافٹ ویئر کا استعمال لازمی قرار
پنجاب میں گیسٹ ہاؤسز کے لیے 'ہوٹل آئی' سافٹ ویئر کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیسٹ ہاؤسز’ہوٹل آئی سافٹ وئیر’ میں اندارج کروانے کے پابند ہوں گے، فیصلہ دہشتگردی،…