اہم خبریں جہانگیرترین کی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کا باضاطہ اعلان admin جون 9, 2023 0 اجلاس میں تنویرالیاس،محمودمولوی،فردوس عاشق ، فوادچوہدری،عمران اسماعیل،عامرکیانی،علی زیدی، چوہان اور دیگر بھی موجودتھے
دنیا ہیتھرو ایئرپورٹ کے سکیورٹی سٹاف کا ہڑتال کرنے کا اعلان admin جون 9, 2023 0 ہڑتال سے ہیتھرو ایئرپورٹ کا ٹرمینل 3 اور 5 بری طرح متاثر ہوگا
اہم خبریں حساس تنصیبات پر حملوں کے31 ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور admin جون 9, 2023 0 وزارت داخلہ نےامریکی سفارتخانے کی درخواست پر گرفتارخدیجہ شاہ تک قونصلررسائی کی منظوری دیدی
اہم خبریں لیڈر کو صرف ووٹرز اور عوام مائنس کرتے ہیں،عمران خان admin جون 9, 2023 0 میرے خلاف بننے والے تمام کیس بوگس ہیں اس لیے اب ملٹری ٹرائل کا کہا جارہا ہے
دنیا آسٹریا، کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی admin جون 9, 2023 0 ٹرین حادثے میں 45 مسافر زخمی،200 کو بحفاظت ٹرین سے نکال لیا گیا
اہم خبریں زہریلی گیسوں کا اخراج بلند ترین سطح پر پہنچ گیا admin جون 9, 2023 0 عالمی درجہ حرارت میں ایک دہائی میں ریکارڈ شرح سے اضافہ ہوا
پاکستان محفل نعت اسلام آباد کا 411 واں ماہانہ مشاعرہ بہ اشتراک اشارہ انٹرنیشنل منعقد ہوا admin جون 9, 2023 0 صدارت معروف شاعر سید ابرار حسین نے کی جبکہ بزرگ شاعر خاور نقوی مہمان خصوصی تھے
اہم خبریں مقتول ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان کو شامل تفتیش کرنیکی درخواست admin جون 8, 2023 0 چیئرمین پی ٹی آئی سمیت فیصل واوڈا، مراد سعید، سلمان اقبال اور عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنیکی استدعا
کھیل ورلڈکپ، پاکستان صرف احمد آباد میں فائنل میچ کھیلے گا، پی سی بی admin جون 8, 2023 0 پاکستان نہیں چاہتا کہ اس کے میچ احمد آباد میں شیڈول کیے جائیں
کھیل پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان admin جون 8, 2023 0 پی ایس ایل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی ہو سکتی ہے