ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

کسی غیر آئینی اور غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنوں گا، نگران وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی، نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا تعین کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، ہمارا فرض ہے کہ ہم انکی معاونت کریں ۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نگران وزرا کے حوالے سے مشاورت جاری ہے ، کچھ لوگوں سے…

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کیلئے ادارہ شماریات سے تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن نے مردم شماری کے اعداد و شمار، بلاکس، چارجز، تحصیل، تعلقہ، اضلاع اور ڈیجیٹلائزڈ نقشوں کی تفصیل مانگ لیں سربراہ ادارہ شماریات ڈاکٹر نعیم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 27 اگست تک ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیل، 2017 کی مردم…

چیف ایگزیکٹو لیسکو کا ملازمین کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا حکم

لیسکو ہیڈ کوارٹر میں چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی زیر صدارت فنکشنل ہیڈز کا اجلاس ہوا جس میں چیف انجینئر میٹریل مینجمنٹ رمضان بٹ، ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رائے محمد اصغر، چیف فنانس آفیسر بشریٰ عمران،ڈائریکٹر ایچ آر آضیہ شعیب ، چیف…

پنشنرز کی پنشن میں اعلان کے مطابق اضافہ کیا جائے، سول ایوی ایشن

سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی کور کمیٹی کے اراکین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سی اے ایپنشنرز کی پنشن میں وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق اضافہ کیا جائے، چند افسران کی ذاتی انا اور ضد کی وجہ سیسول ایوی ایشن بورڈ کوپینشنرز کے درمیان کوئی…

نیب ترامیم کیس، جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویز

عدالت پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ کرے یا فل کورٹ تشکیل دے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ آنا ابھی باقی ہے، جسٹس منصور۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ،اگر سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…

نگراں وفاقی وزیر برائے وسائل احمد عرفان اسلم نےچارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل احمد عرفان اسلم نے وزارت آبی وسائل کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری برائے وزارت آبی وسائل، حسن ناصر جامی اور سنئیر حکام نے احمد عرفان اسلم کو وزارتی امور پرتفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفود کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے طول و عرض سے آئے ہوئے وفود کی ملاقات کی ۔وفود نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وفود کے عمائدین نے اس بات کا اظہار کیا کہ…

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکرٹری سندھ تعینات

ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 22 کی فارینہ مظہر کو سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔فارینہ مظہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلوانے کیلئےمغربی ممالک سے مدد طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ریلیف دلوانے کیلئے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے غیر…

بھارتی یوم آزادی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے، 3 مسلم نوجوان گرفتار

بھارتی پولیس نے پاکستان کا یوم آزادی منانے اور نعرے بازی کے الزام میں 3 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا اور تھانے کے ٹارچر سیل میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ یوم آزادی پر پونے میں اکبر اور توقیر نامی دو نوجوانوں کو پولیس نے پاکستان زندہ باد…