ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

چینی کی قیمت 160 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 100 کلو چینی کی بوری 15 ہزار سے 15 ہزار 200 روپے میں بیچی جا رہی ہے، شوگر ملز ریٹ 14 ہزار 200 سے 14 ہزار 400 روپے فی 100 کلو ہے۔ چند ماہ قبل وفاقی حکومت نے چینی کے نرخ 98 روپے 82 پیسے فی کلو مقرر کئے تھے…

رواں ہفتے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

مہنگائی کی شرح میں 0.78فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح27.57فیصد ریکارڈ کی گئی،رپورٹ وفاقی ادارہ شماریات ایک ہفتے کے دوران دال ماش،دال مسور، آلو ،ٹماٹر، لہسن،انڈے، چینی ،بیف،مٹن،کھلا دودھ،دہی،گڑ،سرخ مرچ…

کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چار ماہ سرپلس رہنے کے بعد خسارے کا شکار

سالانہ بنیادوں پر کرنٹ اکائونٹ خسارے میں 36 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید بڑھنے قوی امکان موجود ہے، جولائی میں امپورٹس کی ادائیگیاں 33 فیصد اضافے کے ساتھ 4.22 ارب ڈالر رہی جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 809 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے،…

ٹرانسپورٹرز نے مطالبات کی منظوری کیلئے 21 اگست کی ڈیڈلائن دیدی

حکومت ٹھور کانٹے پربھتہ خوری، موچکو چیک پوسٹ کے خاتمے، سپر ہائی وے سے سکھر موٹر وے تک ٹیکس وصولی کا فوری خاتمے کرے کراچی: آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن یونین اتحاد نے کاٹھور کانٹے پھربھتہ خوری، موچکو چیک پوسٹ کے خاتمے، سپر ہائی…

ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں بتدریج اضافہ

عداد و شمار کے مطابق 15اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر روئی کی 21لاکھ 15ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی ہے ۔ کاٹن ایئر 2022-23 کی کل پیداوار کا تقریباً 43 فیصد ہے جس سے توقع ہے۔ ٹیکسٹائل ملز نے اب تک 18 لاکھ…

عامر میر نےملزم ارسلان کی عمر بارے پروپیگنڈا جھوٹ قراردیدیا

ترجمان حکومت پنجاب عامر میر نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزم ارسلان کی عمر بارے پروپیگنڈا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارسلان کی عمر 14 برس نہیں بلکہ 20 برس ہے۔ عامر میر کا کہنا تھا کہ چند میڈیا پرسنز ارسلان کی عمر بارے غلط انفارمیشن…

بجلی مزید 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ

صارفین پر رواں مالی سال کے دوران مجموعی اضافی بوجھ 721 ارب روپے ہو جائے گا،سرکلر ڈیٹ میں بھی 392 ارب روپے کا اضافہ ہوگا۔ 4.37 روپے فی یونٹ اضافے کا مقصد گردشی قرضے کو اس کی موجودہ 2.31 ٹریلین روپے کی سطح پر رکھنا ہے کیونکہ پاور ڈویژن کو…

آئی جی پنجاب کا سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو بارے اہم پیغام

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو بارے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وائرل ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار نظر آنے والا کانسٹیبل نفسیاتی بیماری کا شکار ہے جس کا علاج کروایا جارہا ہے۔ آئی جی پنجاب…

متاثرہ طلبہ اے لیول، بغیر فیس دوبارہ پرچے دے سکتے ہیں،کیمبرج

جون 2023 کے امتحانی نتائج منصفانہ ہیں، 10، 11 اور 12 مئی کے امتحانات میں رکاوٹ باعث طلبہ نے بعض مضامین کے component چھوڑ دیئے ،وزارت تعلیم کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے لیول میں طلبہ کے خراب نتائج پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

دارالحکومت کی حدود سے باہر سوسائٹیز اسلام آباد کا نام استعمال نہ کریں، ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نےاسلام آباد کی حدود سے باہر واقع 18 ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کالعدم، رجسٹریشن دوبارہ بحال کر دی سوسائٹیز کے خرچ پر قومی اخبارات میں اشتہار دیئے جائیں کہ یہ سوسائٹیز اسلام آباد کی حدود میں نہیں ہیں،عوام کو گمراہ نہ…