ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا فوڈ سیکیورٹی پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ مکمل

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز)کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹرنے پاکستان میں سال 2023-24 کے لیے فوڈ سیکیورٹی پروجیکٹ کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے تعاون سے کامیابی سے مکمل کرلیا۔اس پراجیکٹ کے تحت…

4 پاکستانی گھڑ سواروں کی منگول ڈربی ریس میں نمایاں پوزیشنز

اسلام آباد (شوریٰ نیوز) 4پاکستانی گھڑ سواروں کی منگول ڈربی ریس میں نمایاں پوزیشنز ،دنیا کی مشکل ترین اور طویل منگول ڈربی ریس میں پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے قومی پرچم بلند کردیا۔ایک ہزار کلومیٹر پر محیط منگول ڈربی ریس میں…

جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ ودیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (آ ن لائن ) جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ، صنم جاوید سمیت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاؤس…

زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ان کے پاس وقت ہے، ذوالفقار مرزا

کراچی( شوریٰ نیوز) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنے پرانے دوست آصف زرداری سے دوبارہ دوستی سے انکار کردیا۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کے لییکسی نے کوئی…

نگراں وزیراعلیٰ کے آنے تک عہدے پر رہوں گا، مراد علی شاہ

کراچی (شوریٰ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے آنے تک عہدے پر رہوں گا۔، 5 سال نہایت مشکل تھے لیکن ہم ثابت قدم رہے ۔ 2018 میں آنے کے چند ماہ میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن نے غیر جمہوری اقدام کیے، سندھ اسمبلی…

آئی ایم ایف وفد کا نومبر میں پاکستان کا دورہ ، اگلی قسط کا امکان

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) آئی ایم ایف وفد کا نومبر میں پاکستان کا دورہ ، اگلی قسط کا امکان، وفد پاکستان کی جولائی تا ستمبر اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا، آئی ایم ایف اور مجوزہ نگران حکومت کے درمیان اہم مذاکرات ہونگے، مذاکرات کے بعد 3ارب…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب۔چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے چیئرمین…

پی آئی اے ملازمین کی 100 ارب روپے کی ڈیمانڈ، ہڑتال کی دھمکی

کراچی(شوریٰ نیوز)پیہڑتال کی دھمکی،جب کہ نجکاری کی صورت میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔پی آئی اے سی بی اے پیپلز یونٹی اور دیگرنمائندہ تنظیموں کی جانب سے قومی ائیرلائن کی نجکاری کیخلاف کراچی ائیرپورٹ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی،ریلی میں پی آئی اے…

مورگن اسٹینلے کا 15 پاکستانی کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کرنیکا اعلان

کراچی(شوریٰ نیوز)مورگن اسٹینلے کا 15 پاکستانی کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کرنیکا اعلان،مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل نے 15 پاکستانی کمپنیوں کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس کے علاوہ مورگن اسٹینلے نے پاکستان…