ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

چین میں پاکستان کو ویٹ لفٹنگ میں وکٹری اسٹینڈ تک لائیں گے، عثمان امجد راٹھور

گوجرانوالہ( شوریٰ نیوز)پاکستانی ویٹ لفٹر عثمان امجد راٹھور نے کہا ہے کہ چین میں پاکستان کو ویٹ لفٹنگ میں وکٹری اسٹینڈ تک لائیں گے، چین میں ہونے والی ایشین گیمز کیلئے بھرپور ٹریننگ کررہے ہیں، مقابلہ سخت ہوگا لیکن امید ہے کہ چین میں پاکستان…

چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ سی کلاس والا سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ وکیل علی اعجاز

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل علی اعجاز بْٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کے ساتھ سی کلاس والا سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں میں وکیل علی اعجاز نے کہا کہ ماضی…

9 مئی واقعات پر چیئرمین پی ٹی آئی کو بخشنا نہیں چاہیے،خورشید شاہ

سکھر (شوریٰ نیوز ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر چیئرمین پی ٹی آئی کو بخشنا نہیں چاہیے،ریویو ایکٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ بدنیتی پرمبنی ہے جو قومی اسمبلی ختم ہونے پر دیا گیا۔سکھر میں میڈیا…

صدر کی ای او بی آئی کو سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن ( ای او بی آئی) کو سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کے صدر کی حیثیت سے شہری سے معافی مانگتا ہوں۔ ہفتہ کو…

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے علی مراد کا 2 دن میں 2 بار تبادلہ کردیا گیا

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر علی مراد کا 2 دن میں 2 بار تبادلہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی مراد کو ڈپٹی ڈائریکٹر سٹیٹ بینک سرکل سے تبادلے کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر…

کراچی؛ سینٹرل پولیس آفس کے قریب پیزا شاپ پر ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی( شوریٰ نیوز ) کراچی میں آئی آئی چندریگرروڈ پر واقع سینٹرل پولیس آفس کے قریب پیزا شاپ پر ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آ گئی۔پولیس کے مطابق ڈکیتی کے دوران ملزم پیزا شاپ کے عملے سے موبائل فون چھین کر ساتھی سمیت فرار ہوگیا۔واردات کی…

کل سے 16 اگست تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد( شوریٰ نیوز ) محکمہ موسمیا ت کی جانب سے پیشنگوئی کی گئی ہے کہ کل اتوار سے 16 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اتوار سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،…

پاکستانی ویمن فٹبالر ماریہ خان کا سعودی کلب سے معاہدہ طے

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز) پاکستانی ویمن فٹبالر ماریہ خان کا سعودی کلب سے معاہدہ طے،پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی…

فیفا ویمنز ورلڈ کپ، سپین اور سوئیڈن کی ٹیمز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی

ویلنگٹن ( شوریٰ نیوز) فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے پہلے دو کوارٹر فائنلز میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپین اور سوئیڈن کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔نیوزی لینڈ کے ویلنگٹن ریجنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں اسپین…

پاکستانی سڑیٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کی مایہ ناز کارکردگی

اسلام آباد( شوریٰ نیوز) پاکستانی سڑیٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کی مایہ ناز کارکردگی، نوجوانوں کی ٹیم نے وطنِ عزیز کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا، ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ ٹورنامنٹ منعقد کرواتا ہے سڑیٹ چلڈرن پاکستان انڈر 17 فٹ بال ٹیم نے…