ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

واہگہ بارڈر ، گنڈہ سنگھ ، سلیمانکی بارڈر پر پریڈ میں عوام کا جمِ غفیر

واہگہ بارڈر ( شوریٰ نیوز ) یوم آزادی قریب آتے ہی عوام کی واہگہ بارڈر، گنڈا سنگھ اور سلیمانکی بارڈر پر پریڈ دیکھنے کے لیے جوش و خروش میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ شام کو پرچم اتارنے کی تقریب میں منعقدہ روایتی پریڈ میں پاکستانیوں کی…

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ ملائیشیا، اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جس میں انہوں نے ملائیشین اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ بحری تعاون اور میری ٹائم…

پھانسی چڑھا نے کی خبروں میں آنیوالے جنرل شمالی کوریا کے آرمی چیف تعینات

پیانگ یانگ ( شوریٰ نیوز )شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے آرمی چیف پاک سو ٹو کو برطرف کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع کو ملک کا نیا آرمی چیف تعینات کر دیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سات ماہ تک آرمی چیف رہنے…

ترکیہ حکومت کا عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور حمایت کا عزم

انقرہ ( شوریٰ نیوز) سپیکرآزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر کی وفد کے ہمراہ ترکیہ کے سیاسی رہنمائوں و اہم شخصیات سے ملاقاتیںنہایت اہمیت کی حامل رہیں ، کشمیری وفد نے ترکیہ کے سیاستدانوں اور قانون سازوں کو ہندوستانی جارحیت سے آگاہ کیا۔…

گوجرنوالہ ، سوشل میڈیا پرایکٹیو جعلی عامل گرفتار

گوجرانوالہ (شوریٰ نیوز) گوجرانوالہ میں پولیس نے جعلی عامل کو گرفتارکرلیا۔ جعلی عامل نے سوشل میڈیا پرآئی ڈیز اورپیج بنار کھے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے مبینہ کرامات کی ویڈیوزسوشل میڈیا پراپلوڈ کرتا تھا،ملزم 700 کی مرغی،500 کے کبوتر…

فخر ہے میں تو 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد( شوریٰ نیوز ) وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ فخر ہے میرے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمیشہ تعلقات اچھے رہے،میں تو 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں،ریویو ججمنٹ کے فیصلے سے نواز شریف کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، آئندہ انتخابات "…

کھجور اور پھلوں کی پیداوار میں اضافہ کے مواقع موجود ہیں، ایس ایم تنویر

فیصل آباد(شوریٰ نیوز)صوبائی وزیر زراعت پنجاب ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں روایتی زراعت کے علاوہ کھجور اور پھلوں کی پیداوار میں اضافہ کے مواقع موجود ہیں۔ زراعت قومی معیشت کا اہم سیکٹر ہے۔زرعی ترقی کے لئے پر ممکن اقدام کیا جا رہا…

قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا

واشنگٹن( شوریٰ نیوز ) امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔…

پاک فوج کا مِٹھی کے پسماندہ علاقہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

مٹھی( شوریٰ نیوز )پاک فوج کا مِٹھی کے پسماندہ علاقہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مٹھی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد اور مفت راشن کی ترسیل میڈیکل کیمپ مٹھی کے دوردراز گائوں، پوسارکو میں قائم کیا گیا۔ گائوں…

اے این ایف کارروائیوں میں 400 کلو منشیات برآمد 5ملزمان گرفتار

راولپنڈی( شوریٰ نیوز ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 4 سو کلو منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 5 مختلف کارروائیوں کے دوران تقریباً 400 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔کوئٹہ میں سونا خان…