ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

عراق ، داعش کا سرغنہ گرفتار، خفیہ ٹھکانے دریافت

کردستان کی سیکورٹی کونسل نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے داعش کا ایک امیر زیدان خلیفہ احمد مطر عرف ابولیلا گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کردستان کی سیکورٹی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موصولہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن…

وہ زمانہ گیا جب اسرائیل لبنانیوں کی زندگی سے کھیلتا تھا،حزب اللہ

حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے لبنانیوں کی زندگی سے کھیلنے کا زمانہ گزر گیا ہے اور سمندری حدود کے تعین کے ساتھ ہی ملک سے تکفیری عناصر کو نکال دیا گیا ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق…

صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی

آج صبح سینکڑوں صیہونیوں نے، صیہونی فوج کی حمایت اور تعاون کے ساتھ مسجد الاقصی میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی۔ رپورٹ کے مطابق اس کام کےلئے مسجد الاقصی میں 50 سال سے کم عمر فلسطینی مسلمانوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مسلمانوں نے…

ضرورت پر یورپی یونین سے راہیں جدا کر سکتے ہیں،طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی کمیشن کو متنبہ کردیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے اپنی راہیں جدا کرسکتا ہے۔گزشتہ 24 سال سے ترکیہ یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کا خواہش مند رہاہے، تاہم اب ترک صدر نے اس خواہش میں کمی کا عندیہ دے…

لیبیا، بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری

لیبیا میں آنے والے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں اور ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ لیبیا میں 11 ہزار 300 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کرچکی ہے اور سیلاب سے متاثرہ لیبیا کے…

سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں،امریکہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانےکے لیے امریکا کام کر رہا ہے۔انٹونی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات فلسطین اور دیگر معاملات کے…

برازیل ، شمالی ایمازون کے علاقے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

برازیل کے صوبے بارسیلوز میں شمالی ایمازون کے علاقے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔بارسیلوز کے گورنر نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے جہاز حادثے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کے مقام…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا حلف اُٹھا لیا

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سپریم کورٹ کے تمام ججز ایک ساتھ ایوان صدر پہنچے جہاں صدر پاکستان ڈاکٹر…

پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر ہے، آج بھی پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی آئی اے کا بین الاقوامی شیڈول بحال ہے البتہ اندرون ملک پروازیں متاثر ہورہی ہیں۔منسوخ ہونے والی…

بہترین ایمرجنگ بینک 2023 کا اعزاز فیصل بینک کے نام

فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو 13 ویں گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز (جی آئی ایف اے) میں “بہترین ایمرجنگ اسلامک بینک 2023” کا اعزاز مل گیا، جو بین الاقوامی مالیاتی جرائم کا مقابلہ کرنے اور غلط کام کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کو یقینی…