ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

بینکوں کے ڈیپازٹس، سرمایہ کاری(سٹاک) میں اگست کے دوران اضافہ

بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری(سٹاک) میں اگست کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اگست میں بینکوں کے ڈیپازٹس کاحجم 26110 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال اگست کے…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.90 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.65 اور…

دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلوسر کرنے کی مہم ، پاکستانی کوہ پیما تیار

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو از سر نو سر کرنے کےلیے تیار ہیں ، سرباز علی بھی مناسلو کی ’ٹرو سمٹ‘ پر جائیں گے اور خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی بھی اگلے ہفتے مناسلو سر کرنے کی مہم کاآغاز…

پاکستانی فٹبالر صدام حسین نے عمان کا فٹبال کلب جوائن کرلیا

پاکستان فٹ بال ٹیم کے مڈ فیلڈر صدام حسین کا عمان میں معاہدہ ہو گیا جس کے تحت انہوں نے صلالہ سپورٹس کلب کو جوائن کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فٹ بالر کا ایس ایس جی سی سے صلالہ کلب ٹرانسفر ہوا ہے، صلالہ سپورٹس کلب عمان کا ڈویژن ون…

اب میں اپوزیشن لیڈر نہیں، میرے پاس آپشن تھے ،سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا جب تک اپوزیشن لیڈر ہوں کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔اب میں اپوزیشن لیڈر نہیں، میرے پاس آپشن تھے، مجھ پراعتماد کرنے پر نواز شریف اورشہباز شریف کا شکریہ اداکرتا ہوں۔…

چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان گولڈ کپ 2023 فٹبال ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری

چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان گولڈ کپ 2023 فٹبال ٹورنامنٹ بلوچستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوئٹہ کلبوں کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچز سردار یار محمد خان بڑیچ ریلوے فٹبال گراؤنڈ میں ایک میچ گرین سریاب فٹبال کلب کوئٹہ بمقابلہ ستارہ…

گوادر پورٹ اتھارٹی کا گوادر میں سوشل سیکٹر میں کام جاری

گوادر پورٹ اتھارٹی کا گوادر میں سوشل سیکٹر میں کام جاری ہے، کلین گوادر گرین گوادر مہم کے سلسلے میں چیرمین گوادر پورٹ پسند خان بلیدی نے پانچ لاکھ روپے کا چیک چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گوادر مکتوم موسیٰ کے حوالے کر دیا۔ گوادر پورٹ اتھارٹی…

ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 سے 100 روپے تک اضافہ کردیاگیا

لاہور سے مختلف شہروں کو جانیوالی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 سے 100 روپے تک اضافہ کردیاگیا، نئے کرائے نامے آویزاں کر دیئے گئے۔نئے کرائے نامے کے مطابق لاہور سے کمالیہ کرایہ 1150 سے بڑھا کر 1250 روپے، چیچہ وطنی کا کرایہ 1200 سے بڑھا کر 1250…

راولپنڈی میں غیرملکی کرنسی کا گودام برآمد، 8 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کرنسی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران راولپنڈی کے علاقے جہلم میں غیر ملکی کرنسی کا گودام برآمد ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے ملزمان کی نشاندہی پر…

نواز شریف کے الیکشن میں حصہ لینے میں کوئی قانونی رکاوٹ حائل نہیں،اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن میں حصہ لینے میں کوئی قانونی رکاوٹ حائل نہیں، پارلیمنٹ 62 ون ایف کا قانون پاس کر چکی، جس کی منظوری صدر دے چکے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ 62…