ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

سرکاری ملازمین کو تین چھٹیاں ہونگی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 ربیع الاول کے…

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج دورہ امریکا کیلیے روانہ ہوں گے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج دورہ امریکا کیلیے روانہ ہوں گے۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے، وہ 22 ستمبر کو یو این جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی سائیڈ…

پاکستان کا سعودی عرب میں چھ ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے 22 رکنی ویمنز اسکواڈ کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق کھلاڑیوں میں رومیسا خان، نشا اشرف ، مافیہ پروین، ملیکہ احتشام، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی، نزالیہ صدیقی، سارہ خان ، نورین بیگ، ماریہ خان، الیہٰہ علا ئوالدین، کائنات بخاری، رامین فرید، ماروی بیگ ،…

میٹا نے اوپن اے آئی کے مقابلے میں ایل ایل ایم پرکام شروع کردیا

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے اے آئی کی ہوشربا مقبولیت کے بعد اسی طرز کا اپنا ذاتی ایل ایل ایم ںظام بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یہ ایک نیا، تیزرفتار اور طاقتور اے آئی سسٹم ہوگا۔ میٹا کے پیشِ…

پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38…

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی ۔مقامی انگیریزی اخبار میں سینئر صحافی عمر چیمہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ جنرل ندیم انجم تا حکم ثانی اسی عہدے پر کام کریں گے۔ اس ضمن میں سمری…

مقبوضہ کشمیر،بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

سرینگر میںقابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 3 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تینوں نوجوانوں کو بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا، اوڑی سمیت بارہ…

رچرڈ اولسن پر 93 ہزار4 سو ڈالر جرمانہ، 3 سال قید کی سزا

امریکا میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گزشتہ سال جون میں ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے عہدے کا غلط استعمال کرنے اور تفتیش کاروں کو جھوٹا بیان دینے کا اعتراف کیا تھا۔ رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر 3 برس قید اور…

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور

حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا اور پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا گیا جہاں عدالت نے ریمانڈ منظور کر لیا۔ پرویز الٰہی کو آج شام تک…

پیپلز پارٹی کی فواد حسن فواد اور احد چیمہ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی مخالفت

فواد حسن فواد اور احد چیمہ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر پیپلز پارٹی نے کھل کر مخالفت شروع کر دی،پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کو ن لیگ کی حکومت قرار دے دیا جبکہ وفاقی کابینہ اور سندھ حکومت پر سوالات بھی اٹھا دیئے۔ تفصیل کے مطابق پیپلزپارٹی…