ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

آئی فون میں سگنل نہ ہونے پر ’سیٹلائٹ روڈ سائیڈ اسسٹنس‘ فیچر متعارف

ایپل کمپنی نے اپنے نئے ڈیوائسس کی سالانہ پریس کانفرنس میں نت نئے آلات اور ڈیوائسس کے علاوہ نئی ٹیکنالوجی کا اعلان بھی کیا ہے آئی فون 14 اسمارٹ فون اور واچ میں سیل فون ٹاور کے سگنل نہ ہونے کی صورت میں ’ایمرجنسی ایس اوایس‘ اور ’فائنڈ…

واٹس ایپ کی جانب سے گروپ چیٹس فلٹرکی آزمائش

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا بہت تیزی سے واٹس ایپ کو ترقی دے رہی ہے، اس ضمن میں ’گروپ چیٹس فلٹر‘ کے نام سے ایک نیا اضافہ سامنے آیا ہے۔ اب گوگل پلے ویب سائٹ کے بی ٹا پروگرام پر واٹس ایپ کا نیا ورژن 2.23.19.7 پیش کیا…

ایشیا کپ،پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا فائنل کیلئے میچ کل ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل ہونے والا میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، اس وقت پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے دو میچ کھیل کر دو دو پوائنٹس ہیں، کل کا میچ جیتنے والی ٹیم فائنل میں رسائی حاصل کر لے گی۔ ایشیا کپ سپر فور کا…

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 111رنز سے ہرا دیا، جنوبی افریقہ کے 339 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 34.3 اوورز میں 227 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کے بیٹر ایڈن مارکرم نے 102 رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیلی، اوپنر کوئنٹن…

جوناس ونجیگارڈنے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 16واں مرحلہ جیت لیا

ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن سپین میں جاری ہے جو 21 مراحل پر مشتمل ہے۔ ریس میں 22 ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں۔ ڈنمارک کے 26 سالہ سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈنے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 16 ہواں مرحلہ اپنے نام کیا ،ان کی ریس…

فرانس نے سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کو ڈیوس کپ فائنلز ہرا دیا

فرانس کی ٹیم نے ڈیوس کپ فائنلزگروپ بی میں سوئٹزلینڈ ا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے ہرا دیا۔ مانچسٹر ارینا مانچسٹر میں کھیلے گئے دیوس کپ فائنلز کے گروپ بی کے اہم میچ میں فرانسیسی ٹینس کھلاڑی ایڈرین مینارینونے مینز سنگلز مقابلے میں حریف…

شرح سود بڑھنے کے خدشات، اسٹاک مارکیٹ میں 54 ارب ڈوب گئے

45600،45700اور45800کی حدیں ،انڈیکس میں 357پوائنٹس کی کمی، فی تولہ سونا بڑھ کر 215000 روپے ہوگیا آئی ایم ایف کی گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کی مجوزہ اسکیم مسترد ہونے کی خبر اور نئی مانیٹری پالیسی میں سود کی شرح بڑھنے کے خدشات کے باعث پاکستان…

امریکا سے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 9 فیصد کی نمو

جولائی میں امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 241 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔گزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں رواں سال اگست میں امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ…

بجلی بلوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، کمیٹی تشکیل

ڈسکوز میں حالیہ بلوں میں تضادات اور دیگر مسائل کی روشنی میں تمام ڈسکوز کی کارکردگی کو جانچنے کیلیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی، اعلامیے کے مطابق کمیٹی ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ پیش کریگی۔ ڈسکوز کے CEOs نے بے ضابطگیوں پر وضاحت کی اور…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا بڑا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر ہو کر 1911 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں باالترتیب 5600 روپے اور 5058روپے…